نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میںکھاد کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے لئے کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔کمیٹی نے کھاد کی قیمتوں، سٹاک اور مارکیٹ میں دستیابی کا جائزہ لیا اورکہا کہ کھاد کافی مقدارمیں موجود ہے اور قیمتیں مستحکم ہیں۔ کمیٹی نے کھاد کی صنعت کے لئے گیس کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
خوردنی تیل کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو تمام سہولیات دینگے،رانا تنویر
قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے خوردنی تیل کی پیداوار میں خودکفالت حاصل کرنے کیلئے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں دو روزہ گرینڈ نیشنل پاک اولیو گالا سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ خوردنی تیل مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کا آئی ٹی سیکٹر کو معیشت میں اہم شراکت دار کے طور پر فروغ دینے کا عزم
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے باہمی تعاون، مستقل پالیسیاں اور ٹارگٹڈ اصلاحات ضروری ہیں۔وہ آج اسلام آباد میں آئی ٹی ایکسپورٹ ترسیلات کے بارے میں وزیر اعظم کی کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار، رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں چینی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ مارکیٹ میں چینی کی کوئی قلت نہیں اور اس کی قیمت مستحکم ہے۔ مزید پڑھیں
اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نےکہا کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شریعہ اصولوں پر مرتب پراڈکٹ سے صارف کا مزید پڑھیں
ملکی معاشی ترقی کے لئے بزنس کمیونٹی اور اراکین پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ایس ایم تنویر
یو نائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم تنویر سے اسلام آباد کے اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،انجم عقیل خان ،راجہ خرم نواز اور فرح ناز ،کی ملاقات،سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل،آئی پی پیز کے معالات،زراعت کی مزید پڑھیں
ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی
ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔ کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی۔ کار مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک لاکھ 10 ہزار کی سطح عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک لاکھ 10 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار ارب سے تجاوز کر گئی، انڈیکس 916 پوائنٹس اضافے سے 109970 پر بند ہوا ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے ہوا جبکہ آغاز مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پونے چار ارب ڈالر زائد پاکستان بھیجے، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پونے چار ارب ڈالر زائد پاکستان بھیجے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نومبر کے ترسیلات زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے نومبر کی ورکرز ترسیلات 14 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں۔ مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ
زرعی برآمدات میں پاکستان کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اور مشرقی افریقہ کے درمیان زرعی تجارت میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کی حکومتی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔پاکستان نے مشرقی افریقہ کو ٹریکٹرز برآمد مزید پڑھیں