چین اور پاکستان دوستی کا بیجوں کے ذریعے فروغ

ژو شیاؤبو اور ان کے ساتھی کئی کئی گھنٹے کام کرتے ہیں۔ وہ دنیا بھر کے گاہکوں سے ملتے اور اپنے چاول اور سبزیوں کے ہائبرڈ بیجوں کو نئے دوستوں سے متعارف کرانے میں مصروف رہتے ہیں۔ ایشیائی بیج کانگریس چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیہ میں منعقد ہوئی جس کا عنوان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ’’کاروبار کارڈ‘‘ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے چھوٹے کاروباروں کو فروغ دینے کے لیے ’کاروبار کارڈ‘ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہفتہ کو لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اس سکیم کے تحت کاروباری افراد کو ایک لاکھ سے دس لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینے میں مصروف

چین اور پاکستان دونوں ممالک ٹیکنالوجی منتقلی، تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری میں تعاون کو مضبوط کرنے میں سرگرم عمل ہے۔ حال ہی میں منعقد ہونے والی چین، پاکستان تجارتی کانفرنس میں دونوں ممالک نے نئی شراکت داریوں کا آغاز کیا ہے۔ کانفرنس میں 40 سے زائد چین کاروباری اداروں کے نمائندوں اور 100 سے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک اور ریکارڈ ساز دن  رہا جس دوران 100 انڈیکس میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 9 ہزار 53 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح 78ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، ملک میں مہنگائی کی شرح 78ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی، اب نجی شعبے نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ابتدا میں ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 496 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی گلوبل نے خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے "ElevateHER” پروگرام کا آغاز کر دیا

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے "ایلیویٹ ہر (ElevateHER)” کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور کاروبار شروع کرنے کی تربیت اور ملازمتوں کے ذریعے روزگار کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس مجموعی طور پر  1917 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 3 ہزار 274 پر بند ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 3 ہزار 386 پوائنٹس بنائی ہے۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا کلیدی کردار ہے۔ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور موثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ پاکستانی سفیر برائے امریکا کی نیویارک کے سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں مزید پڑھیں