پاکستان اور بیلاروس کا تجارتی اور صنعتی تعاون میں ناقابل استعمال صلاحیتوں کو تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور بیلاروس نے تجارتی اور صنعتی تعاون میں ناقابل استعمال صلاحیتوں کو تلاش کرنے اور اس سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار پیر کو اسلام آباد میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور بیلاروسی وزیر برائے صنعت الیگزینڈر یافیموا کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 281 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 98 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 99 ہزار 317 جبکہ کم ترین 97 ہزار مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم کا معاشی ترقی اورسرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے مسابقتی فریم ورک پر زور

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ مضبوط مسابقت کا فریم ورک معاشی ترقی، جدت کو فروغ دینے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر سدھو سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے عدالتوں میں طویل عرصے سے مزید پڑھیں

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا تاہم کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1694 پوائنٹس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 861 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح 96 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان میں کارپوریٹ فلاحی سرگرمیوں کی نئی بلندی: 2023 میں 23.65 ارب روپے کے عطیات

پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی (PCP) کی تازہ ترین کارپوریٹ فلاحی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی کاروباری اداروں نے 2023 میں مختلف سماجی مقاصد کے لیے مجموعی طور پر 23.65 ارب روپے کے عطیات دیے، جو کہ 2022 کے 16.76 ارب روپے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ اس سلسلے میں، کارپوریٹ سیکٹر کی سخاوت کا اعتراف مزید پڑھیں

ٹی ایم بی/ایزی پیسہ نے تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک (ٹی ایم بی)، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کے آپریٹر، نے اپنے شیئر ہولڈرز، ٹیلی نار گروپ اور اینٹ گروپ (ANT Group) ، سے 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے، کیونکہ ایزی پیسہ پاکستان میں ڈیجیٹل ریٹیل بینکنگ آپریشنز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے وفد سے بات چیت مثبت رہی، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔وزیر خزانہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)اور دیگر مالیاتی اداروں سے رابطہ رہتا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حکومت کی معاشی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستانی حکام کے ساتھ ان کی اقتصادی پالیسی اور کمزوریوں کو کم کرنے اور مضبوط اور پائیدار ترقی کی بنیاد رکھنے کے لیے اصلاحاتی کوششوں پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے اپنے دورہ پاکستان کے اختتام پر جاری کردہ مزید پڑھیں

رضوان سعید شیخ کی صدرنیویارک چیمبر آف کامرس سے ملاقات میں سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر اور سی او مارک جافی سے ملاقات،پاکستان اور نیویارک کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کے ساتھ مزید پڑھیں