چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پاکستانی لیمپ توجہ کا مرکز بن گئے

پاکستانی کاروباری شخصیت حبیب الرحمان نے 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں “مصروف دن ” گزارا۔ وہ شنگھائی میں جاری نمائش کے دوران چینی خریداروں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی مصنوعات متعارف کرواتے رہے۔ درآمدی نمائش نہ صرف فارچیون 500 کمپنیوں کا ایک پلیٹ فارم ہے بلکہ حبیب الرحمان کی طرز پر کام مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج، ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ ہفتے کے آخری کاروباری روز بھی جاری رہا اور ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس مزید پڑھیں

گزشتہ دس ماہ کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب کی غیر معمولی کارکردگی

وفاقی ٹیکس محتسب کے دفاتر نے ٹیکس دہندگان کے حقوق کے تحفظ اور ٹیکس انتظامیہ کے فیصلوں کو منصفانہ بنانے کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) کے دفتر نے ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت میں متاثر کن پیش رفت دیکھی ہے۔ سن 2000ء میں اپنے قیام کے بعد سے، ایف ٹی او کے دفاتر کو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ڈالر مہنگا جبکہ سونے کی قیمت میں کمی

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا آغا مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 92 ہزار 300 سے اوپر چلا گیا اور کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے پنجاب بھر میں 80 ہزار فارمرز مستفید ہونگے

وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے پنجاب بھر میں 80 ہزار فارمرز مستفید ہونگے جبکہ مویشی پال فارمرز 27 ہزار روپے فی جانور قرض حاصل کر سکیں گے، کارڈ کے ذریعے لائیوسٹاک فارمرز اپنے مویشیوں کے لئے 2 لاکھ 70 ہزار روپے تک بلا سود قرض بھی حاصل کر سکیں گے، لائیو سٹاک فارمرز کو 4 مزید پڑھیں

2030 تک 10ہزار EV چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہپاکستان تھری ویلرز برآمد کرنے کی پوزیشن میں آگیا ہے، الیکٹرک موٹر سائیکل کے لئے 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، دو کمپنیوں کو پاکستان میں الیکٹرک وہیکل کا لائسنس دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو انجینئرنگ ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی، ملکی معیشت اور کاروبار کے لیے مثبت خبر ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد پر آگیا، پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت اور دیگر شعبوں کے لیے اچھی خبر ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی، ملکی معیشت اور کاروبار کے لیے مثبت مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 92 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے نئی بلند مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا آغازکردیا

وزیر اعلٰی پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے اجراء کے لئے مویشی پال کسانوں کی رجسٹریشن کا آغاز آج(5 نومبر) سے شروع ہوا، مویشی پال منصوبے کے تحت135000روپے سے 270000روپے تک 5ماہ کیلئے بغیر سود کے قرضہ حاصل کرسکیں گے۔  تفصیلات کے مطابق تمام ویٹرنری ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں سہولت ڈیسک بھی قائم کئے گئے،ڈائریکٹر لائیو مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کا بڑا اقدام: سال بھرمیں 310 ملین روپے کے عطیات کی فراہمی میں سہولتکاری

اسلام آباد(سی این پی )ایزی پیسہ نے سماجی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے 30 ستمبر 2024 تک اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے 310 ملین روپے کے عطیات کے لیے سہولت فراہم کی، جن میں رمضان المبارک کے دوران 91 ملین روپے کی قابل ذکر رقم بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں