اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال سمیت بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
برطانوی کاروباری وفد کی وزیراعظم سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کا ری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم آفس اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے کاروباری وفد نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے مطابق زبیر عیسیٰ کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے وفد مزید پڑھیں
حب پاورکمپنی کی لیتھیم مائننگ اور بیٹری مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری
حب پاور کمپنی نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کے تحت لیتھیم مائننگ اور بیٹری مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کی ہے۔اس سلسلے میں حب پاور کمپنی لمیٹڈ بیٹریوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے پراجیکٹس شروع کر رہی ہے جو کہ بارہ سے اٹھارہ ماہ میں مکمل ہونے کی امید مزید پڑھیں
چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں
گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔علی کا کہنا ہے کہ ڈرپ آبپاشی ٹیکنالوجی مئوثر اور سستی ہے۔ یہ ایک نئی شاندار مزید پڑھیں
سعودی فاسٹ فوڈ چین البیک پاکستان آرہی ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کاوشوں سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، سعودی عرب نے سرمایہ کاری کو 2.8 ارب ڈالر تک توسیع دے دی، سعودی فاسٹ فوڈ چین البیک پاکستان آرہی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 10 فیصد بڑھ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 10 فیصد بڑھ گئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ مہنگائی 14 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء مہنگی، 12 سستی مزید پڑھیں
تھرپارکر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، فیصل بینک کا زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک کیا ہے، جس کے تحت تھرپارکر کے علاقے رامیو گجو کو شمسی توانائی سے چلنے والے ریورس آسموسس (آر او) واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ذریعے صاف اور محفوظ پانی فراہم کیا جائے گا۔ اس اقدام سے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں
سرجیکل آلات کے شعبے میں پیداواری صلاحیت اور مسابقت کو بڑھانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (این پی او) پاکستان اور ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (اے پی او) ٹوکیو، جاپان کے تعاون سے سرجیکل آلات کے شعبے میں پیداواری صلاحیت اور مسابقت کو بڑھانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں سرجیکل آلات کی صنعت کے اسٹیک ہولڈرز، ماہرین، اور پریکٹیشنرز نے شرکت کی۔ شرکاء کو اپنے مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کا مقامی منڈی میں چینی کی قیمت کے استحکام پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت چینی کی برآمدات کی نگرانی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ اب تک زائد چینی کی برآمد سے تقریبا ایک سو 20 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جا چکا ہے۔ نائب وزیراعظم نے چینی کے موجودہ ذخیرے مزید پڑھیں