چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا انعقاد قریب آ تے ہی ملک کے چھوٹی مصنوعات کے مرکز یی وو سے 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے یی وو نے پہلی ششماہی میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان کو رواں سال عالمی بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں
گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد
حکومت گلگت بلتستان نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اقدام کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام کو سبسڈی کی مد میں فراہم کی جانے والی گندم کی شفاف تقسیم یقینی بنانا اور اسمگلنگ کے ذریعے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں مزید پڑھیں
قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ
7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں چینیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ چینی مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے تجاویز پیش
ملک کی معاشی بحالی، کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا پانچواں اجلاس اسلام آباد میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ، وزرائے مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا۔آج بھی کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوئی اور مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی ضرورت پوری کرنے کیلئے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرادیں، مزید پڑھیں
بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی
بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوئی۔ گذشتہ روز ڈالر کی غیر قانونی خرید مزید پڑھیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
سعودی عرب اور روس کی جانب سے اس سال کے آخر تک رضاکارانہ طور پر پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتیں دو فیصد بڑھ کر نومبر کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو سردیوں کے مزید پڑھیں
بڑھتی مہنگائی کے باعث چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہو گئی
چینی، دودھ اور پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی ہے۔کراچی میں مہنگائی کی وجہ سے چائے کے ہوٹلوں پر عوام کا رش کم ہوگیا ہے۔ہوٹل مالکان کا کہنا ہےکہ چینی مہنگی ہونے سے 60 روپے والا چائےکا کپ 70 روپےکا ہوگیا ہے، چینی، دودھ اور پتی مزید پڑھیں