پی آئی اے، ائر چائنا کاپاکستان اور چین کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے ایئرچائناکے اشتراک سے پاکستان اورچین کے سولہ شہروں کے درمیان براستہ بیجنگ پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے۔ آج بیجنگ میں خدمات کے شعبے میں چین کے عالمی تجارتی میلے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری منیجربلال افضل نے کہاکہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاکر مزید پڑھیں

کوئٹہ اور پشاور میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری سکور کر ڈالی

حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ ایک ہفتے کےدوران کوئٹہ میں چینی کی مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مالی بحران سنگین ہو گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مالی بحران سنگین ہو گیا، پی آئی اے مختلف ایئر پورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ کر سکی۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن نے سعودی عرب کو ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے جبکہ ترکی کے استنبول گراؤنڈ ایئر پورٹ کو 30 لاکھ ڈالر دینے ہیں، مالی مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی مزید پڑھیں

پیٹرول 14.91 روپے، ڈیزل 18.44 روپے مہنگا

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ فناس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں اور شرح مبادلہ میں مزید پڑھیں

ڈالر آج بھی مہنگا، اسٹاک ایکسیچنج میں بھی شدید مندی

پاکستانی کرنسی کی بے لگام گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپے 9 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روپے کی قدر میں 0.36 فیصد گراوٹ ہوئی اور ڈالر مزید ایک روپے 9 پیسے مہنگا ہو کر 305 روپے 54 پیسے پر مزید پڑھیں

شرح سود میں اضافہ سے آٹو سیکٹر میں بحران کی صورتحال برقرار

گاڑیوں کی کم طلب اور شرح سود میں اضافے سے آٹو سیکٹر میں بحران کی صورتحال برقرار ہے کیونکہ مسلسل 13ویں مہینے گاڑیوں کے لیے دیے گئے واجب الادا قرضے 8 ارب 50 کروڑ روپے کم ہو کر جولائی کے اختتام تک 285 ارب 20 کروڑ روپے رہ گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

انڈس موٹرز کے بعد از ٹیکس منافع میں کمی

انڈس موٹرز کا بعد از ٹیکس منافع 30 جون 2023 کو مالی سال کے اختتام پر 39 فیصد گر کر 9 ارب 66 کروڑ روپے رہ گیا، جو مالی سال 2022 کے دوران 15 ارب 80 کروڑ روپے تھا، مقامی طور پر اسمبل شدہ اور درآمدی گاڑیوں کی فروخت 58 فیصد تنزلی کے بعد 75 مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مند ی کا جحان رہا۔ آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ا کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے ستائے عوام کو چینی کی قیمتوں نے بھی مزید جھنجوڑ دیا

بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے مزید جھنجوڑ کر رکھ دیا۔  رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے صرف 2 روز بعد ہی چینی کی ہول سیل قیمت میں 8 روپے فی مزید پڑھیں