بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پرصفر اشاریہ چھ فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔ ٹیکس ایکٹوٹیکس پیئرزلسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق بینک سے 50 ہزارروپے تک رقم نکلوانے پرٹیکس کی شرح صفر ہوگی، 50 ہزار 500 روپے تک رقم نکلوانے پر 303 مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کے 2 ارب سے زائد قرض کی واپسی موخر کردی

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی واپسی دو سال کے لیے موخر کردی۔ رپورٹس کے مطابق ایگزم بینک چائنا نے خط لکھ کر پاکستان کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ دو سال تک قرض واپس نہ کرنے کے باوجود پاکستان کو مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 10روپےفی کلو اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 42 روپے 72 پیسے ہو گئی

مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں 10روپےفی کلو اضافہ کردیا گیا۔فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق پہاڑی و دوردراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی مزید پڑھیں

 منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر درآمد کرسکیں گے۔ سرکلر میں کہا گیا مزید پڑھیں

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں  امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتےکے دوران امریکی ڈالر 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری مزید پڑھیں

کاروبار و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرامن اور محفوظ ماحول اشد ضروری ہے ، احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ پرامن اور محفوظ ماحول کا قیام کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اشد ضروری ہے لہذا پولیس چیمبر کے تعاون سے اسلام آباد کے تجارتی مراکز اور صنعتی علاقوں میں سیکورٹی کو مزید بہتر کرنے پر توجہ دے جس مزید پڑھیں

تاجر برادری گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے، وزیر اعلیٰ

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور یو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے گلگت بلتستان کے وزیرا علیٰ گلبر خان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ گلگت بلتستان کے وزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں

بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے، حکومت نے بنیادی قیمت مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات ،کان کنی ، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایپکس کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ان منصوبوں پرعملدرآمداورانہیں مزید پڑھیں