انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں، آئی ایم سی گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنتے ہوئے ٹویوٹا مصر کو مصنوعات ایکسپورٹ کرے گی، ٹویوٹا مصر اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا رواں ماہ سے عمل درآمد ہوگا، آئی ایم سی نے گلوبل سپلائی چین کا حصہ بننے والے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے،اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنادی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ہیں۔اسلام آباد میں مختصر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردئیے ہیں، سٹیٹ مزید پڑھیں
حکومت نے نئی سرمایہ کاری پالیسی کی منظوری دیدی
ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے 2023 کے لیے ایک نئی سرمایہ کاری پالیسی کی منظوری دی ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے بہترین طریقہ کار اپنا کر سرمایہ کاری کا سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پالیسی وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
روس سے تیل کے بعد دالیں اور دیگر سامان آنا بھی شروع
ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹ (ٹی آئی آر) معاہدے کے تحت روس سے دالوں اور دیگر سامان سے لدے کم از کم دو کارگو کنٹینرز طورخم بارڈر پر پہنچ گئے جنہیں کلیئرنس کے بعد اگلی منزل پر روانہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اپنی نوعیت کی یہ پہلی کھیپ ٹی آئی آر کے دوطرفہ تجارتی مزید پڑھیں
مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ میں بڑا اضافہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں پرائز بانڈز کی آمدنی پر سب سے زیادہ انکم ٹیکس منہا ہوا کریگا۔ اگر سالانہ مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح 28.55 فیصد ہوگئی
حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل المدت مہنگائی 6 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 28.55 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے سبب ہفتہ وار مہنگائی میں گزشتہ 8 ہفتے سے کمی جاری مزید پڑھیں
بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے بھی مہنگے ہو گئے
جون میں بھارت کے ٹماٹر کاشت کرنے والے کچھ خطوں میں شدید بارشوں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں فصل متاثر ہوئی۔مجموعی طور پر 2023 کے دوران بھارت میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 6 جولائی کو ایک کلو ٹماٹر کی مزید پڑھیں
مالی سال 2023 کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 23 کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔ مالی سال 23 کےآخری ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر بڑھے۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی جاری، 271 پر پہنچ گیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5 روپے کا مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل اور امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران برطانوی خام تیل 75 ڈالر اور امریکی خام تیل 70 ڈالر فی بیرل پر آگیا مزید پڑھیں