فیصل بینک کا ماحولیاتی سماجی نظم و نسق کیلئے پی آئی سی جی سے اشتراک

پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک نے ماحولیاتی سماجی نظم و نسق (ای ایس جی) کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس (پی آئی سی جی) سے اشتراک کرلیا ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی ایک حقیقت ہے۔ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے صف اول کی ریاستوں مزید پڑھیں

تمباکو پر زیادہ ٹیکس حکومت کے لیے ایک خوش آئند صورت حال ہے، ملک عمران

حکومت پاکستان مالی سال 2023-24 میں تمباکو کے شعبے سے 364 ارب ٹیکس کی مد میں حاصل کر سکتی ہے۔ تاہم اس کے لیے حکومت کو سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے فروری 2023 کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار صحت کے کارکنوں نے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن مزید پڑھیں

چین سے ایک ارب ڈالر مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔سٹیٹ بینک نے رقم وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے ملنے والا ایک ارب ڈالر مزید پڑھیں

آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے میڈیا پر نشر اپنے بیان میں کہاکہ گزشتہ دنوں میں 2 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا اور مجموعی طور پر پیٹرول کی قیمت میں 20 اور ڈیزل مزید پڑھیں

خسارے کے باعث شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے حصص فروخت کا فیصلہ

پیٹرولیم کے شعبے سے وابستہ شیل پاکستان نے کہا ہے کہ پیرنٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔شیل پیٹرولیم کمپنی، شیل پاکستان کے 77 فیصد حصص کی مالک ہے، اسے 2022 میں شرح تبادلہ، روپے کی قدر کم ہونے اور دیگر مسائل کی وجہ سے خسارہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2021 کے بعد یہ خام تیل مزید پڑھیں

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

روس سے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز  پر مشتمل ہے جو روس سےخریدی گئی ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے۔روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی جہاں مزید پڑھیں

روس سے آنے والی جہاز سے خام تیل نکالنے کا عمل شروع

روس سے آنے والے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔خام تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔ ریفائنری ذرائع کےمطابق روس سے آنے والے خام تیل کے جہازپیورپوائنٹ سےخام تیل نکالنےکا مزید پڑھیں

مینو فیکچرنگ کے خام مال اور مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم، سولر پینل سستے ہو جائینگے

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کردہ فنانس بل 24-2023 کے مطابق سولر پینل کی مینو فیکچرنگ کے خام مال اور سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فنانس بل 24-2023 کے اہم نکات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24،بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر مزید پڑھیں