تمباکو انڈسٹری نے اپنا منافع بڑھانے کے لیے ٹیکس کا بوجھ صارفین پر منتقل کردیا ، ملک عمران

سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف چائلڈ (سپارک) نے تمباکو کی صنعت کی جانب سے صارفین سے اضافی منافع کمانے کے ہتھکنڈوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پریس ریلیز جاری کی۔ صحت عامہ سے منسلک کارکنوں کے مطابق، ٹیکس میں اضافے سے اضافی آمدنی حکومت کو حاصل ہونی چاہیے نہ کہ تمباکو مزید پڑھیں

جڑواں شہروں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں تیل کی سپلائی بند

آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں تیل کی سپلائی بند کردی۔ آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد سے کہوٹہ جانیوالے راستے کی گزشتہ 4 روز سے بندش کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے مختلف علاقوں کو تیل کی سپلائی بند کرنے مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو شوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا اور  وفاقی حکومت سے بھی گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کردی۔ بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ضلع گوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، وفاقی حکومت ضلع گوادر کو اسپشل اکنامک ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں 10برس بعد  45 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں پنجاب حکومت کی کاوشیں رنگ لے آئیں ـ پنجاب میں 10برس کے بعد تقریبا 45 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کپاس کاشت ہو چکی ہے اور15جون تک 50 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی بوائی کا ہدف حاصل کر لیا جائے گاـ نگران وزیراعلیٰ محسن مزید پڑھیں

اوگرا نے ملک بھر میں صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں صارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی مزید پڑھیں

ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نے غیر قانونی تجارت کو 15 فیصد سے اوپر جانے سے روک رکھا ہے، ملک عمران

صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنان نے پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کو سراہا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی پریس ریلیز میں، صحت کے کارکنوں نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں

پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے، خرم دستگیر

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔ یوکرین اور روس کی جنگ سے کوئلہ 400 فیصد مہنگا ہوا جس سے توانائی کے نظام کو دھچکا لگا۔تاہم بجلی کی پیداوار مزید پڑھیں

سہولت دیے بغیر ملک میں سرمایہ کاری نہیں بڑھائی جاسکتی، محمد اظفر احسن

نٹ شیل گروپ کے بانی اور سی ای او محمد اظفر احسن نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 (ایل آئی بی ایس 2023) کے چھٹے ایڈیشن  کے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ ہر پاکستانی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں

صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے، احسن اقبال

چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے پر تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ ہم پاکستان کے قیام کی 75 ویں سالگرہ مزید پڑھیں