وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 30 روپے کمی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
معروف امریکی کمپنی پاکستان میں پائے جانے والے پنک ہمالین سالٹ میں دو سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
نمک کی درآمد ، تیاری اور سپلائی کے حوالے سے شہرت یافتہ معروف امریکی کمپنی میریکل سالٹ ورکس کولیکٹیو انکارپوریشن نے سفیر پاکستان مسعود خان کو بتا یا ہے کہ کمپنی پاکستان میں پائے جانے والے پنک سالٹ کو نکالنے، پروسیسنگ اور اس کی عالمی سطح پر تقسیم میں تقریبا دو سو ملین ڈالر کی مزید پڑھیں
پاکستان اورایتھوپیا کے درمیا ن باہمی تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ایتھوپین وزیر ٹیکنالوجی
ایتھوپیا کی وزیر مملکت برائے ٹیکنالوجی اور انوویشن ڈاکٹر فوزیہ امین نے کہا کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان معیشت، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے وسیع مواقع پائے جاتے ہیں لہذا دونوں ممالک ان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
مہنگائی تاریخ کی بُلند ترین سطح 48.35 پر پہنچ گئی
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی 11 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48.02 فیصد رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مسلسل دوسرے ہفتے 48 فیصد سے زائد رہی، جو 4 مئی کو ختم ہونے والے مزید پڑھیں
9ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ درکار ہے،آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے، پاکستان کی معیشت کو سیلاب سے سنگین نقصان پہنچا ہے، پاکستان کی معیشت سبسڈیز اور ٹیکس کی مزید چھوٹ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان جولیئس مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پہلی منزل پر سید نوید قمر ہال کا افتتاح
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا کہ معیشت کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے تاجر برادری کا کردار بہت اہم ہے اور حکومت کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کرے گی تاکہ بزنس کمیونٹی کو کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں سہولت ہو۔ انہوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 روپے 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی مزید پڑھیں
ڈالر 8 روپے 78 پیسے اضافے کے بعد 299 روپے کا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی، ڈالر 8 روپے 78 پیسے اضافے کے بعد 299 روپے کا ہوگیا۔ماہرین نے اس کی وجہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 17 مئی کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاسوں مزید پڑھیں
TECNO MOBILE کا پاکستان میں اپنے صارفین کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان
مہنگائی اور معاشی مشکلات نے پاکستان بھر میں صارفین کی قوت خرید کو متاثر کیا ہے، اور موبائل فون کی قیمتیں بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ تاہم، TECNO موبائل، نے مارکیٹ میں اپنے مقبول ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کرکے صارفین کے ساتھ اپنی مضبوط وابستگی ظاہرکی ہے۔ Camon 19Neo ، جو پہلے 57,999 مزید پڑھیں
ملک میں ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے فروغ کے لیے جیز کیش اور سی بی اے کے مابین معاہدہ
ملک میں ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے فروغ کے لیے جیز کیش اور سی بی اے کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت سی بی اے کے ریٹیل نیٹورک کو استعمال کرتے ہوئے جیز کیش کے صارفین کو کیش نکلوانے اور کیش جمع کروانے کے حوالے سے آسانی فراہم کی جائے گی۔ مزید پڑھیں