لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز، احسن اقبال، خرم دستگیر خان، شیل گروپ کے بانی محمد اظفر او دیگر کا خطاب

چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے پر تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ ہم پاکستان کے قیام کی 75 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

ایل پی جی 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی

 مائع  پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی ہوگئی۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 196روپے 75 پیسےکی ہوگئی ہے اور  ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے، ایل پی جی کے 11.8کلو مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 18 روپے کی کمی

 انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 298 روپے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پیٹرول 8 روپے فی لیٹر، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ یکم جون سے اگلے 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا تعین ہونا ہے اور اس مزید پڑھیں

روس کا تیل آنے سے قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہو گی، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد کے نتیجے میں اس کی قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہوگی تاہم ماسکو سے تیل کی سپلائی جاری رہنے کی صورت میں بتدریج کمی دیکھی جائے گی۔ پاکستان انرجی کانفرنس 2023 میں نشر کیے گئے ان کے پہلے سے مزید پڑھیں

اسلامی مالیاتی نطام غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اسحاق ڈار

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز کی جانب مشترکہ طور پر منعقد کی گئی بین الاقوامی اسلامک کپیٹل مارکیٹ کانفرنس میں بحرین، ترکی، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، اور برطانیہ اور دیگر ممالک کے ماہرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی مالیاتی سیکٹر کے نمائندوں نے بڑی تعداد مزید پڑھیں

حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے، سپارک

تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر اور منتخب مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کا گھانا اور سری لنکا کی معیشتوں سے موازنے کو بے جا، غیر ضروری اور غیر منطقی قرار

وزارت خزانہ نے ماہرمعاشیات عاطف میاں کی طرف سے پاکستان کی معیشت کا گھانا اور سری لنکا کی معیشتوں سے موازنے کو بے جا، غیر ضروری اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھانا اورسری لنکا کی چھوٹی معیشیتوں اورکم آبادی کا پاکستانی معیشت اورآبادی سے تقابل غیر حقیقی اورغیر منطقی ہے۔سرکاری خبر مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا امریکہ کیساتھ تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کااظہار

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری اور دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کااظہارکیاہے۔وہ امریکی سفیرڈونلڈبلوم سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ا ن سے ملاقات کی۔وزیرخزانہ نے امریکی سفیرکوقومی اوربین الاقوامی مالی ضروریات سے نمٹنے کے لئے آمدنی اور اخراجات سے متعلق حکومت کے عملی منصوبوں سے آگاہ مزید پڑھیں

فلپ مورس کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی غیرقانونی سگریٹ کی فروخت پر خدشات کا اظہار

پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے والی سگریٹ کی صنعت کی فروخت میں نمایاں کمی کا سامنا ہے جس سے قومی خزانہ کو بھی اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ غیرقانونی سگریٹ کی فروخت بڑھنے سے مالی سال 2022-23کے لیے حکومت کے ٹیکس اہداف بھی متاثر ہورہے ہیں جبکہ حکومت کے ملک میں تمباکونوشی کے مزید پڑھیں