75 روپے کا نوٹ کاروباری لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال، اسٹیٹ بینک

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا۔تاہم اس نوٹ کے حوالے سے اب بھی بیشتر شہریوں اور خاص طور پر دکانداروں کو شکوک و مزید پڑھیں

گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا ہے اس لیے صارف گیس استعمال نہ بھی کرے تو اسے ہر ماہ 500 مزید پڑھیں

پاکستان کو سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

 ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، فصلیں تباہ ہونے کی وجہ سے مقامی طور پر مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا کہ سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 14 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 40 کروڑ  ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر مزید پڑھیں

سگریٹ ریٹیلرز کاحکومت سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کا مطالبہ

آل پاکستان مرکزی یونین پان سگریٹ مشروب ریٹیلرز نے وفاقی حکومت کی جانب سے سگریٹ پر فیڈل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ کو سگریٹ پان ریٹیلرز کی بقاء کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف سے معاملے کا نوٹس لینے اور قانونی سگریٹ مہنگے ہونے سے ریٹیلرز پر پڑنے مزید پڑھیں

پاکستان نے رعایتی نرخوں پر روس سے خام تیل کی خریداری کا پہلا آرڈر دے دیا

پاکستان نے روس کے ساتھ طے پانے والے ایک تازہ معاہدے کے تحت رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل کی خریداری کا پہلا آرڈر دے دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ روس سے آنے والا پہلا کارگو مئی میں کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگا۔ مصدق ملک مزید پڑھیں

مہنگائی 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں ریکارڈ 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی پیمائش کے حساس پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) 19 اپریل 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کو مہنگائی میں سب سے زیادہ اضافہ کھانے مزید پڑھیں

فرانس پاکستان میں مزید کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے پر توجہ دے۔احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے فرانس کے سفیر نکولس گیلے کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پاکستان و فرانس کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فرانس سفارتخانے کے مزید پڑھیں

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ نے سال 2023 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے سال 2023 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ 2023) کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کو رواں پہلی سہ ماہی میں 22,651 ملین روپے کی آمدن ہوئی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 62 فیصد زائد ہے۔ مزید پڑھیں

عوامی خدمات کے سرکاری اور نجی اداروں کی SAP سافٹ وئیرز سے کاردکرگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ثاقب احمد

ایس اے پی (SAP) پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ایس اے پی کی جدید ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی بدولت بہتر اور بروقت خد مات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایس اے پی (SAP) مزید پڑھیں