اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے سبزی منڈی اسلام آباد کا دورہ کیا اور مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین ساجد عباسی، وائس چیئرمین صفدر صدیق، ممبر طاہر ایوب اور کمیٹی کے دیگر اراکین سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر ان کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع
پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔چمن میں کسٹم حکام نے بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، اطلاق رات 12 بجے
وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 288 روپے مقرر کردی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو اسی نرخ پر مزید پڑھیں
مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر سے نئے بجٹ کی تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باعث بجٹ 24-2023 کا اسٹریٹجی پیپر مزید پڑھیں
حکومت ملکی معیشت کودرست راہ پرگامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ
وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے اسلام آباد میں اصلاحات اور وسائل کی فراہمی کے کمیشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ملک کی موجودہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔
مہنگائی کی شرح 46.82 فیصد تک بڑھ گئی
ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 27 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں قیمتوں کے حساس اشاریہ میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 46.82 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا جس میں کھانے مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف شرائط پر 20لاکھ دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کیلئے سپیشل سکیم لانچ کی جائے گی ،بجلی تقسیم کار کمپنیاں بجلی بلوں کی مد میں ٹیکس وصول کریں گی ،سالانہ ایک کروڑ مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 8 پیسے کمی کے بعد انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 84 پیسے رہا۔مرکزی بینک کے مطابق اپریل کے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ادویات کی خوردہ قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
ملک میں دہائیوں کی بلند ترین افراط زر کے باعث بھی وفاقی حکومت نے ادویات کی خوردہ قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد اضافے کی منظوری دے دی ہے جہاں ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی حد زیادہ سے زیادہ 14 فیصد تک محدود ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ادویات درآمد مزید پڑھیں