ایف بی آر نے فلور ملز پر ٹرن اوور ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا

لاہور: عوام آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن اور عوامی حلقوں کے شدید احتجاج کے بعد گزشتہ روز ایف بی آر نے فلور ملز پر ٹرن اوور ٹیکس کی موجودہ شرح برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ چوکر پر مزید پڑھیں

رسد میں کمی ، ایل پی جی مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی: ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کی طلب کے مقابلے میں رسد میں ایک لاکھ ٹن کی کمی سے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل پی جی انڈسٹری وڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سوئی ناردرن کی گیس قیمت 37 فیصد بڑھانے کی درخواست

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمت میں37 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس قیمت میں37 فیصد اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کی، صارفین نے گیس کی مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی : بحری جہازوں کی خریداری پر ٹیکس کی منظوری

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بحری جہازوں کی خریداری پر ٹیکس کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس گذشتہ روز بھی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں فنانس بل 2021ء میں تجاویز کا جائزہ مزید پڑھیں

آئل ٹینکرزکی ہڑتال، مختلف شہروں میں پٹرول بحران کا خدشہ

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مطالبات کی عدم منظوری کی وجہ سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے اور ہڑتال کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل مزید پڑھیں

حکومت کا گندم اور چوکر پرعائد سیلز ٹیکس واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے گندم، چوکر پر تجویز کردہ 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے فیڈرل بورڈآف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے عالمی بینک 44 کروڑ 24 لاکھ ڈالر دے گا

اسلام آباد: پنجاب کے 16 اضلاع میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سینیٹیشن پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک پاکستان کو 44 کروڑ 24 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا جس کیلئے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1 ارب ڈالر کے قرضے موخر کردیے

اسلام آباد: ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے قرض کا اجرا موخر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں ورلڈ بینک 800 ملین ڈالر ملیں گے۔ ایک ارب ڈالر کے قرض کا اجرا ملتوی ہونے کی وجہ کچھ شرائط مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ نیپرا نے موخر کردیا

اسلام آباد: کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کردیا۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے مزید پڑھیں

بجٹ 2021-22 ؛ 383 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں 383 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں جن میں سے 70 فیصد ایسے رجعت پسند ٹیکسز شامل ہیں جن کے نتیجے میں مہنگائی کے بڑھنے کے خدشات بھی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں