عید سے دو روز قبل افطار سے سحری تک کاروبار کی اجازت دی جائے: کراچی چیمبر

کراچی چیمبر نے سندھ حکومت سے عیدالفطر سے دو دن قبل افطار سے سحری تک کاروبار کی اجازت دینے کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ حکومت سے اپیل میں سفارش کی ہے کہ اس طرح کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے عائد پابندیوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کسان کارڈ اسکیم کا افتتاح کردیا کیا

ملتان: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی وسماجی کمیشن برائے ایشیا اوربحرالکاہل کے 77واں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کےباعث مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کیلئے نیپرامیں سماعت مکمل ہوگئی ہے، اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 63 سے 68 پیسے مزید پڑھیں

7.5 ہزار اور 15 ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے لیے 7500 اور 15 ہزار روپے مالیت کے انعامی بونڈز ختم کردیئے اور عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے دو نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12روپے 39پیسے کمی

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ہے اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12روپے 39 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے 25 پیسے فی کلومقرر کردی گئی، جب کہ اپریل میں ایل پی جی مزید پڑھیں

ملک کے تمام بینک ہفتہ 8 مئی کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی.: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں مزید پڑھیں

ایمیزون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے ، مشیر تجارت

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنے فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم پچھلے سال سے ایمیزون کے ساتھ منسلک ہیں اور اب یہ ہو رہا مزید پڑھیں

ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز ریکارڈ مانگ لیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگرم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منگل کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے 19اشیا پرسبسڈی دی جائیگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر نے مزید پڑھیں