سیاحت کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکوت سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پارلیمینٹیرینز نے ملاقات کی جس میں سیاحت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے صوبہ مزید پڑھیں

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

ملک بھر کی طرح کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں کم ہونے لگیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 350 روپے فی کلو بکنے والا ٹماٹر اس وقت مارکیٹ میں 30 سے 50 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا، نيا آلو بازار ميں 30 روپے کلو ہوگيا جبکہ پیاز بھی 30 روپے کلو مزید پڑھیں

قومی بچت کے ملازمین کا ملک بھر کے مراکز کی تالہ بندی کا اعلان

اسلام آباد: محکمہ قومی بچت کے ملازمین نے مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث چار فروری سے ملک بھر کے قومی بچت مراکز کی غیر معینہ مدت کیلئے تالہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے نیشنل سیونگز ائمپلائز یونین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت

لاہور: او جی ڈی سی ایل سندھ کے شہر حیدرآباد میں تیل وگیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، حیدرآباد سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔ مزید پڑھیں

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے اضافہ

اسلام آباد/ کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھادیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں ایل پی مزید پڑھیں

جعلی ٹیکس ری فنڈز؛ صدر مملکت کا ایف بی آر پر اظہار برہمی

اسلام آباد: صدر مملکت نے جعلی دعوؤں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ چوالیس لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دے دیا اور وفاقی ٹیکس محتسب مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں12روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

یکم فروری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔سمری میں پیٹرول 12روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کیلئے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد: اوگرا نے سوئی سدرن کے صارفین کے لیے گیس 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا سندھ اور بلوچستان کے مزید پڑھیں

چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی

کراچی: چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے کمی کے بعد چینی کی تھوک قیمت 86 روپے سے گھٹ کر81 روپے ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترسیل میں بہتری کے بعد ملک کی سب بڑی اجناس مارکیٹ جوڑیا بازار میں چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا ہے جس مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق 21 جنوری سے ہو گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں