ٹیکس نہ دینے والوں کی نشاندہی کرنے کیلئے نادرا اور ایف بی آر میں معاہدہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نادرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ اعلامیے کے مطابق نادرا، ایف بی آر سسٹمز جوڑنے سےٹیکس دہندگان کوخدمات کی فراہمی بہترہوگی اور ایسے افراد کی نشاندہی کا موقع ملے گا جو ٹیکس دائرے سے باہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب اعلامیہ کے مطابق امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز موصول ہوئے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ ڈالرز کی سطح مزید پڑھیں

مہنگائی کومزید قابومیں لائیں گے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی

راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے جس کے بعد ایف اے ٹی ایف کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پوسٹ نے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی ہے، پابندی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگا تاہم پرانے مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے جارہی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ شفاف اور آزاد انتخابات کیلئے جدوجہد کی، ہم نے (ن) لیگ حکومت کو مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 95 پیسے مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر اُونچی اڑان بھرنے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 95 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 52 پیسے کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 159 روپے 83 پیسے کی سطح مزید پڑھیں

ورلڈ بینک پاکستان کو 19 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز دے گا

اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان کو تعلیم کے شعبے میں کورونا رسپانس اور ریکوری پروگرام کے لیے 19.85 ملین ڈالرز(19 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز) دے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں باقاعدہ معاہدہ طے پانے کے بعد اس پر دستخط بھی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن یومیہ گندم فراہم کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں