کراچی: قومی شپنگ کمپنی نے کورونا کی وبا میں عالمی تجارت دباؤ میں ہونے کے باوجود آپریشنز جاری رکھے اور ریکارڈ منافع حاصل کیا۔ پی این ایس سی کو ریکارڈ ?859 ملین روپے منافع کووڈ 19 کے سخت دور میں بھی پی این ایس سی کے آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں، اس وبا کے سخت چیلنجز مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
تاجر و صنعتکاروں کو ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہو گی، حسین حیدر
کراچی: شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہاہے کہ چین میں پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے تاجر و صنعتکاروں کو ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام شنگھائی میں پاکستان کے قونصل خانے کے تعاون سے منعقدہ ویبنار سے خطاب میں کہا کہ شنگھائی مزید پڑھیں
کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر کو تشویش
کراچی: کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملک میں 31 اکتوبر 2020 تک کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں 43 فیصد غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ٹیکسٹائل ملوں کی جانب مزید پڑھیں
2020-21، 4 ماہ کے دوران ملکی برآمدات جمود کا شکار
اسلام آباد: مالی سال 2020-21کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملکی برآمدات جمود کا شکار رہیں اور ان میں کوئی اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ گذشتہ روز وزارت تجارت کی جانب سے برآمدات کے متعلق اعدادوشمار جاری کیے گئے جن کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2020 کے عرصے میں برآمداتی حجم 7.54 بلین ڈالر رہا۔ گذشتہ مزید پڑھیں
اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی فروخت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
کراچی: رواں مالی سال سیمنٹ سیکٹر کی نمو کا سلسلہ اکتوبر میں بھی جاری رہا اکتوبر 2020کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.735 ملین ٹن رہی جو کسی بھی مہینے میں سیمنٹ کی فروخت کی ریکارڈ مقدار قرار پائی ہے۔ سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 15.83 فیصد اضافہ مزید پڑھیں
عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 18091 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 160روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں
ای سی سی اجلاس، گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم کردی۔ ای سی سی نے مزید320000 ٹن گندم کی درآمدکی بھی منظوری دیدی، علاوہ ازیں سبسڈی بجٹ میں 1.5 بلین روپے کی کٹوتی اور یہ رقم وزارت مذہبی امور اور نیب کے واجبات کی ادائیگی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت بھی مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان انسداد کورونا کیلئے معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان انسداد کورونا کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اے ڈی بی (ایشیائی ترقیاتی بینک) کے ساتھ انسدادِ کورونا کے لئے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدے پر دستخط کی مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے
کراچی: کورونا وبا کی دوسری لہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے۔ عالمی سطح پر کورونا وباء کی دوسری لہر سے خام تیل کی گھٹتی ہوئی عالمی قیمتوں سےعالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی نے مزید پڑھیں