ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان انتقال کرگئے

 کراچی:  پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہوں نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے CEO کا عہدہ سنبھالا۔

پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں