ایل پی جی 50 روپے فی کلو تک مہنگی

کراچی: ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی مزید پڑھیں

ایف بی آر اور تاجروں پر مشتمل ٹیکس سروے ٹیمیں متنازع ہو گئیں

کراچی:  ایف بی آر اور تاجروں پر مشتمل ٹیکس سروے ٹیمیں متنازع ہو گئیں۔ تاجروں کی نمائندگی کے طور پر شامل کیے جانیوالے 80 فیصد سے زائد افراد کسی بھی مارکیٹ کی نمائندگی نہیں کرتے، ملک بھر سے 3ہزار سے زائد ایسے افراد کو شامل کیا گیا جن میں بیشتر خود بھی ٹیکس دہندہ نہیں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کردی

 اسلام آباد:  ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’ بجٹری سپورٹ لون‘ کے طور پر دیے جانے تھے تاہم صوبوں کے درمیان خدمات پر جنرل مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے 60 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا لیا

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو کراچی نے شادی ہال، بینکوئیٹس اور معدنی وسائل کے شعبے میں مجموعی طور پر 60ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگالیا جب کہ سراغ لگانے میں کامیابی کے بعد اب شادی ہالز اور معدنی وسائل کی لیز ہولڈر کمپنیاں بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی ہیں۔ مزید پڑھیں

گردشی قرضہ 19کھرب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیپرا

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا۔ نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا،سرمایہ کاروں کو سہولت اور صارفین کے تحفظ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 3 ارب کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز پکڑلیں

کراچی:  ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو سروس کراچی نے 3ارب روپے سے زائد مالیت کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کا سراغ لگالیا۔ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ 3ارب روپے سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشنز 41 مختلف بینکوں کے اکاؤنٹس سے کی گئی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار گرگئی

کراچی: عالمی بازار میں سونا فی اونس 29 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1150 روپے اور 986 روپے کی کمی ہوئی۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 1655 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

ٹماٹر 10 روپے کلو فروخت ہونے لگا، کاشتکاروں کو نقصان

بڑے رقبے پر تیار فصل کے مارکیٹ میں آنے سے قیمتیں اچانک انتہائی کم سطح پر آگئیں زیادہ منافع کمانے کا سوچنے والے نرخوں میں کمی کے باعث مایوسی کا شکار ہوگئے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بھر میں بڑے رقبے پر کاشت سے ٹماٹر کے نرخ انتہائی کم سطح پر آگئے، 300 روپے کلو فروخت مزید پڑھیں

FBRچھٹیوں پر پابندی عائد

کراچی (کامرس ڈیسک) ایف بی آر کے ایک سرکلر میں افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا کہا گیا ہے، سرکلر کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، مسافروں کی چیخ و پکار

اسلام آبادسے سکھر آنیوالی پرواز کے کپتان نے باحفاظت طیارے کو لینڈ کرایا طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایمرجنسی دروازہ کھل گیا تھا‘ایئرپورٹ ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آبادسے سکھر آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سکھر آنے والی پرواز پی مزید پڑھیں