جناح ایکسپریس اور شاہ لطیف ایکسپریس خسارے کی وجہ سے ریلوے پر مالی بوجھ ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ ریلوے نے چھ ٹرینیں نجی شعبے میں دینے کے لیے ٹینڈر جار ی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے خسارے میں چلنے والی چھ ٹریوں کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ کیا ہے، جناح ، ہزارہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
حکومت کا یوریا بیگ کی قیمت میں 400 روپے کمی کی تجاویز پر غور
کراچی: حکومت نے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز پر غور شروع کردیا۔ حکومت مہنگائی پرقابو پانے اور زرعی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی کےلیے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانےکی غرض سے تجاویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں
برآمدی آرڈرز کی بھرمار؛ ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی
کراچی: پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔ جنوری میں حکومت نے خام کپاس کی درآمد پر ٹیکس واپس لے لیے تھے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
ملک میں پیداوار اور ایکسپورٹ بڑھانا ہوگی‘ گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرکا کہنا ہے کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ملک ایسے نہیں چلا کرتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران گورنراسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ترقی مزید پڑھیں
موٹر سائیکل مارکیٹ SHO پریڈی کی احسان گجر سے ملاقات
ہر دکاندار اپنی دکان کے آگے ایک ایک سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کرے، سجاد خان پولیس سے ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہیں صدر موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کراچی (کامرس رپورٹر) پریڈی تھانے کے ایس ایچ او سجاد خان نے گزشتہ روز موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد احسان مزید پڑھیں
ایف بی آر کا ایکشن: نامور فیشن ڈیزائنرز، فنکار بھی نرغے میں آگئے، فہرست تیار
ایسے مالدار افراد کے خلاف بھی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جو بالکل ٹیکس ادا نہیں کرتے، ڈاکٹر حامد عتیق مہم میں زیادہ توجہ بیوٹیشنز، اسٹائلٹس، فوٹو گرافرز اور ڈاکٹرز پر ہوگی، ترجمان ایف بی آر اسلام آباد (این این آئی) وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نامور فیشن ڈیزائنر ، ڈاکٹر اور مزید پڑھیں
سویابین لانے والے جہاز کو کراچی پورٹ سے نکال دیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سویابین لانے والے جہاز کو کراچی پورٹ سے نکال دیا گیا، جہاز نے پورٹ کی برتھ نمبر 10کو چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کو آوئٹرچینل پر پہنچانے کے لیے ٹگ بورڈ نے جہاز کو کھینچنا شروع کردیا۔ گزشتہ رات جہاز کا بیلنس آؤٹ ہونے پر منتقلی روک دی گئی مزید پڑھیں
چند مہینوں میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی رضا باقر
مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں بھی کمی اور اس کے اثرات بھی نظرآئیں گے مستقبل قریب میں پاکستان کے حالات بھی بہترہوجائیں گے،گورنراسٹیٹ بینک کراچی(اسٹاف رپورٹر ) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ چند مہینوں میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں بھی کمی مزید پڑھیں
…ٹیکس کیوں نہیں دیا … شادی کے مہنگے سوٹ بنانیوالوں کی شامت آگئی ٗ نوٹسز جاری
ایف بی آر نے لاکھوں روپے وصول کرنیوالے 24کے قریب مہنگے ڈریس ڈیزائنرز کی نشاندہی کردی جن سے ٹیکس وصولی کی جائیگی مہنگے جیولر ز اور مہنگا کھانا فراہم کرنے والے کیٹرنگ مالکان کیخلاف بھی گھیرا تنگ ہونا شروع ہوگیا کراچی (نیوز ڈیسک) شادی کے مہنگے سوٹ فروخت کرنے والے ڈریس ڈیزائنرز کے خلاف ایف مزید پڑھیں
تولہ سونا 1150 روپے مہنگا
کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی صرافہ مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس 23 ڈالر اضافے سے پاکستان میں تولہ سونا 1150 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے فی اونس سونا 1635 ڈالرز کا ہوگیا جس مزید پڑھیں