کراچی کی انتظامیہ سبزیاں اور فروٹس سرکاری نرخ پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے کا دعویٰ کرنے لگی ضلع شرقی میں 21 فروری سے سروس شروع کی جائے گی، کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گرانفروشی کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے بعد کراچی کی انتظامیہ سبزیوں اور فروٹس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سیلز ٹیکس: تاجر خریدار سے شناختی کارڈ لینے کا پابند نہیں ہوگا
تاجر سالانہ 12 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی کے استعمال اور اس کا ٹرن اوور 10 کروڑ روپے ہے رجسٹرڈ ہوگا ایف بی آر سے ٹیکس جمع کروانے کیلئے سادہ قوانین اور سنگل پیج کا فارم منظور کرا لیا ہے، نعیم میر مسائل حل نہ ہوئے تو تاجر احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے، شرجیل مزید پڑھیں
حکومت سندھ : مہنگائی روکنے کیلئے نئے پرائس مجسٹریٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ
سندھ کابینہ سے منظوری لے کربھرتی کا اشتہار جاری کیا جائے گا،صوبائی وزیر زراعت صوبے میں گراں فروشی کی روک تھام کیلئے مربوط میکنزم تیار کررہے ہیں، اسماعیل راہو کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے فوری اقداما ت اور نئے پرائس مجسٹریٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس ضمن میں مزید پڑھیں
یونائیٹڈ بزنس گروپ آئندہ سال الیکشن میں بھرپور حصہ لے گا ٗایس ایم منیر
ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2021ء کیلئے رہنمائوں اور کارکنان کو تیار یاں کرنے کی ہدایت کردی کراچی(کامرس رپورٹر)یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے یوبی جی کے تمام رہنمائوں اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال2021کیلئے ایف پی سی سی آئی الیکشن مزید پڑھیں
ملک بھرکے چھوٹے تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا بڑا کارنامہ
شرجیل گوپلانی کو مبارکباد دیتا ہوں، چھوٹے تاجروں کیلئے چیمبر نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، سراج قاسم تیلی آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے تاجر کنونشن سے نعیم مہر، اجمل بلوچ، احمد شمسی، فیصل کبیر و دیگر کا خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) ہرجائز کام کے لئے می۔ں چھوٹے تاجروں کا ساتھ دوں آج مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکا مزید اضافہ
کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اضافے کے بعد 12 ارب 43 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 مزید پڑھیں
ٹیکس وصولی کے اہداف میں کمی پر عدم اتفاق، آئی ایم ایف کے دورہ میں توسیع
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی، انفورسمنٹ و ایڈمنسٹریٹو اقدامات سمیت دیگر پالیسی سطح کے اقدامات کے بارے میں اتفاق نہ ہوسکا جس پر آئی ایم ایف کی ٹیم نے اپنے دورے میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ پالیسی مزید پڑھیں
ترسیلات زر کا فروغ، ٹی ٹی چارجز میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قانونی طریقے سے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کو فروغ دینے کیلے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کی شرح میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلیے 5 ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب مزید پڑھیں
’خصوصی‘ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت نے ’خصوصی‘ سیڈ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم کاشتکاروں، کاٹن جننگ سیکٹر سمیت دیگراسٹیک ہولڈرز نے وزارت فوڈ سیکیورٹی کی فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ مجوزہ ترامیم سے پاکستان میں مزید پڑھیں
کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا
کراچی: تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔ تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگا جس کا افتتاح ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی کریں گے۔ پراپرٹی شو میں اسلام مزید پڑھیں