آل پاکستان تاجر کنونشن آج کراچی میں ہوگا

خالق دینا ہال میں ہونے والے کنونشن میں بزنس مین گروہ کے سربراہ سراج قاسم تیلی مہمان خصوصی ہوں گے چھوٹے تاجروں کا برا حال ہے، رئیل اسٹیٹ سیکٹر بھی تباہ ہوگیا، شرجیل گوپلانی آل سٹی تاجر اتحاد کے زیراہتمام ’’آل پاکستان تاجر کنونشن‘‘ کراچی میں آج بروز جمعہ خالقدینا ہال میں منعقد ہوگا جس مزید پڑھیں

بیرون ملک بھجوائے جانے والے کنٹینر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹس فورس نے بیرون ملک بھجوائے جانے والے کنٹینرز سے بھاری مقدار میں برآمد ہونے والی منشیات قبضے میں لے لی۔ اے این ایف کی جانب سے سائوتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے دوران کنٹینر کی تلاشی کے مزید پڑھیں

گندم خریداری اجلاس آج، قیمت 1400 مقررہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے رواں سال گندم خریداری کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے آج اجلاس طلب کرلیا، کسانوں سے گندم خریداری یقینی بنانے کے لیے 1400 روپے فی من امدادی قیمت مقرر کرنے کا امکان ہے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے حکام رواں سال گندم خریداری کے اہداف مزید پڑھیں

فارم ایچ پر کرنیوالے برآمد کنندگان کی فہرست طلب ریفنڈز کا مسئلہ 3 دن میں حل کیا جائے گا، گورنر سندھ

عمران اسماعیل سے ٹیکسٹائل صنعت سے منسلک محمود مولوی، زبیر موتی والا، احمد چنائے، جاوید بلوانی، یٰسین صادق، شیخ شفیق، رفیق گوڈیل سمیت 14 رکنی وفد کی ملاقات برآمدات کے ریفنڈز ، بجلی، گیس اور پانی سمیت درپیش مسائل، انڈسٹری کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات و دیگر امور زیر بحث آئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حج پالیسی 2020 مرتب کرلی گئی ہے جو منظوری کے لیے آج کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ رواں سال مزید پڑھیں

سونا 150 روپے تولہ سستا ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1570 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت گیس صارفین سے وصول 2 کھرب 95 ارب روپے ہڑپ کرگئی

رقم حاصل کرنے کے مقصد کے بجائے خاموشی سے عام ریونیو میں تبدیل کرکے بہت تھوڑی رقم گیس منصوبوں پر خرچ کی جارہی ہے تاپی پائپ لائن منصوبے پر صرف 4 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کئے جارے ہیں، سی این جی اسٹیشنز کے نمائندے مخدوم علی خان کا انکشاف اسلام آباد (آن لائن) عدالت مزید پڑھیں

جو لوگ آئی ایم ایف دفتر میں گھس نہیں سکتے وہ اس پر تنقید کررہے ہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جو لوگ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ آئی ایم ایف پر تنقید کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر550 ارب ٹیکس وصول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر550 ارب ٹیکس وصول کی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ206 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی بھی وصول کی گئی ۔ سال2018-19 میں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی مد مزید پڑھیں

ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کیلئے حیران کن آفر پیش کردیں

دبئی کے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں مفت قیام اور 96 گھنٹے کا اعزازی ویزہ متعارف کرادیا آفر 11 تا 24 فروری تک اکانومی، بزنس یا فرسٹ کلاس کی تمام بکنگ پر کارآمد ہے مسافر 20 تا 31 مارچ کے درمیان ایمریٹس سے سفر کرسکتے ہیں، محمد…… کی گفتگو کراچی(پ ر)دنیا کی صف اول کی ایئرلائن مزید پڑھیں