وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے، آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دے رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالحفیظ شیخ نے میڈیا سے کانفرنس کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
معیشت استحکام کی جانب گامزن،مہنگائی آہستہ آہستہ ختم کردینگے حفیظ شیخ
معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کی معاونت حاصل ہے آئی ایم ایف سے مل کر احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے بجٹ سے حکومتی اخراجات کو بھی کم کیا گیا ہے ،صوبائی سطح پر منافع خوروں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،مشیر خزانہ کی گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر خزانہ مزید پڑھیں
کاروائی شروع شوگر مافیا کیخلاف حکومت کا پہلا بڑا اور تگڑا ایکشن
ملکی مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے بعد حکومت نے شوگر ملز مافیا کو قابو میں کرنے کا فیصلہ کرلیا شوگر ملز کو قابو میں کرنے کیلئے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے سمیت بیرون ممالک سے 3 لاکھ ٹن چینی بھی درآمد کی جائے گی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مزید پڑھیں
ریفنڈز کی ادائیگی کیلئے دوطرح کے طریقہ کار ہیں، ایف بی آر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان ایف بی آر نے جعلی ریفنڈز کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ریفنڈز کی ادائیگی کیلئے دوطرح کے طریقہ کار اختیار کئے جاتے ہیں۔ پیر کو جاری بیان میں ترجمان نے کہاکہ ریفنڈز کی ادائیگی کیلئے دوطرح کے طریقہ کار اختیار کئے جاتے ہیں، ایک طریقہ کار خود کار مزید پڑھیں
50ہزار کی خریداری پر ٗ شناختی کارڈ کی شرط کیخلاف تاجر بپھر گئے
حکومت ایک طرف ایزی کاروبار کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف کاروبار چلانے نہیں دے رہی ٗ گزشتہ 8ماہ میں کراچی سمیت ملک بھر کا کاروبار سمٹ کر 30 فیصد رہ گیا ہے ہزاروں دکانداردیوالیہ ہوگئے ٗ صنعت وتجارت سے لاکھوں لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں ٗ جب لوگوں کے پاس کاروبار ہی نہیں ہوگا مزید پڑھیں
دیہات میں گیس فراہمی گیس کمپنیزکو پانچ ارب روپے دینے کا حکم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیز کی جانب سے مقامی آبادی کو روزگار اور گیس فراہم کرنے کے کیس میںعدالت نے وفاقی حکومت کو سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کیلئے پانچ ارب روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹے میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دورکنی بنچ مزید پڑھیں
چینی کمپنیوں کا پاکستانی سی فوڈ خریدنے سے انکار
کراچی فش ہاربر اور ابراہیم حیدری میں کام بند ہونے سے ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث کراچی فش ہاربر اور ابراہیم حیدری کے قریب واقع چینی کمپنیوں نے مختلف سی فوڈ کی اقسام کی خریداری روک دی جس کے بعد بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں450 روپے کمی
کراچی( کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں11 ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1579 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ مزید پڑھیں
یورپ کا سفر بھی مہنگا‘ کم مدتی ویزا فیس بڑوں کیلئے80 ‘ بچوں کیلئے40یورو
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے یورپی ممالک کا سفر کرنے والے افراد کیلئے اضافی ویزا فیس کا اطلاق2 فروری سے لاگو کردیا گیا ہے۔2 فروری سے کم مدتی ویزا فیس60 یورو سے بڑھا کر80 یورو (13800 پاکستانی روپے) کردی گئی ہے۔12 سال سے کم عمر بچوں کیلئے ویزا فیس 40 یورو ہوگئی۔ شیخبن ویزا مزید پڑھیں
گندم سستی ہونے کے باوجود مہنگے داموں آٹے کی فروخت
چکی مالکان کا 70 روپے کلو فروخت کرنا عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے، ملک ذوالفقار علی کراچی(پ ر)دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں، درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے چیئرمین ملک ذوالفقار علی نے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی کے مزید پڑھیں