وزیر اعظم اور تاجروں کی ملاقات بے نتیجہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

 کراچی: وزیراعظم کے ساتھ پیر کو ڈیڑھ گھنٹے پر مشتمل ملاقات کو کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بے نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ملاقات میں نہ کوئی فیصلہ کیا گیا اور نہ کاروبار کی بحالی کے لیے کوئی اقدام اٹھایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم سے ملنے والوں میں سراج قاسم تیلی، عقیل مزید پڑھیں

نجی شعبے کیلیے 10 کھرب ڈالرکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی

کراچی:  دی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول انویسٹمنٹ میپ اپرچیونٹی 2030میں تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نجی شعبے کے لیے تقریباً 10کھرب ڈالرزکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے ان مارکیٹوں کو اقوام متحدہ کے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولزکے حصول میں مدد مل سکے گی جس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

حکومتی اداروں کے حصص کی نیلامی میں ملائشیا کو شرکت کی دعوت

 اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب نے ملائشین سرمایہ کاروں کو حکومتی کمپنیوں کے حصص کی نیلامی شریک ہونے کی دعوت دیدی۔  وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پٹرولیم ندیم بابر سے گذشتہ روز ملائشیا کے ہائی کمشنر اکرام محمد ابراہیم  نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمرایوب نے ان سے کہا کہ ملائشین سرمایہ مزید پڑھیں

ڈی آئی آر بی ایس وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی راہ میں رکاوٹ بن گیا

کراچی:  پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی جانب سے موبائل فون کی اسمگلنگ اور غیرقانونی سیٹ کے استعمال کی روک تھام کے لیے متعارف کرایا جانے والا نظام ڈیوائس آڈینٹی فکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) وزیر اعظم پاکستان کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی راہ میں رکاوٹ بن گیا ہے۔ اس نظام مزید پڑھیں

رواں سال مہنگائی کی شرح 12 فیصد رہے گی ، گورنر اسٹیٹ بینک

 کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ ملکی معیشت کو پیش نظر رکھتے ہوئے شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاشی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

 کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1578 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں مزید پڑھیں

حکومت کا بنیادی مقصد معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھاناہے‘مشیر خزانہ

برآمدات میں اضافے اور درآمدات کیلئے کسٹم کی کارکردگی قابل ستائش ہے‘عبد الحفیظ شیخ غیر ملکی اور اوور سیز پاکستانیوں کو ملک آمد پر بہترین سہولتیں دینا ضروری ہے‘تقریب سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے بنیادی مقاصد میں معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھانا ہے، برآمدات مزید پڑھیں

کراچی میں بے نامی جائیدادوں کی تحقیقات شروع ایف بی آر نے لینڈ مافیا کیخلاف معلومات حاصل کرلیں

ایک مخصوص گروپ دو سیاسی جماعتوں کا نام استعمال کرکے کچھ اداروں کے افسران کی مدد سے بیش قیمت عمارتوں پر قبضے کر کے پروجیکٹ بنانے میں مصروف ہے ایف بی آر نے طارق روڈ پر 25 کروڑ روپے مالیت کی 2 جائیدادوں کو منجمد کرادیا، پی ای سی ایچ ایس کمرشل ایریا کی دو مزید پڑھیں

سونا7 سوروپے مہنگا فی تولہ قیمت91ہزار تک پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت91 ہزار تک پہنچ گئی۔ نئے نرخوں کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 سو روپے اضافے کے بعد 91ہزار روپے فی تولہ ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق700 مزید پڑھیں

چینی کی قیمت 85فی کلو سے بھی بڑھنے کا خدشہ

شوگر ملوں نے گنے کی زائد قیمتوں میں دستیابی اور سیلز ٹیکس کو اضافے کا سبب قرار دیدیا کراچی (این این آئی) چینی کی فی کلو قیمت 85 روپے سے تجاوز کا خدشہ، شوگر ملوں نے گنے کی زائد قیمتوں میں دستیابی، 5 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ اور ایکسل لوڈ کے مسائل کو چینی مزید پڑھیں