جائیداد ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چائولہ نے کہا ہے کہ جائیداد پروفیشنل ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2020ء ہے اور اس تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک آج زری پالیسی کا اعلان کریں گے

کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منگل کو اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر پریس کانفرنس میں زری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 9.98 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا خوشگوار اثر پاکستان پر بھی پڑے گا۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اعتراف کرلیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں اوسطا پانچ فیصد تک اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار مین اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی مزید پڑھیں

لوگوں کو ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، مشیر خزانہ

 کراچی: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کسٹم ریونیو کے حصول اور تجارت کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے، پاکستان کسٹمز ملک کی معاشی سرحدوں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ بہتر تعلقات قائم ہیں، حفیظ شیخ

نومنتخب صدر کی قیادت میں بینک کیساتھ تعلقات اور اشتراک کار کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے پاکستان کیلئے خصوصی مالیاتی امداد کیلئے ہم ایشیائی ترقیاتی بینک کے شکرگزار ہیں،مشیر خزانہ کی گفتگو ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ عالمی بینک کے نئے صدر کی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے 14 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی

اجلاس میں سندھ اربن اینڈ ریجنل ماسٹر پلان اتھارٹی بنانے، ہوٹل، موٹل، کلبز، ریسٹورنٹس پر ٹیکس کم کرنے کی بھی منظوری دی گئی موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت موٹرسائیکل میں ٹریکر لگائے جا سکیں گے،اجلاس میںایم پی اے علی مردان شاہ کے انتقال پر دعا ئے مغفرت کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے14 لاکھ ٹن مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امورکی حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: روپے کی قدر میں کمی اور ایئرلاینز کے کرایوں میں اضافے کے سبب وزارت مذہبی امور نے حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری وزارت مذہبی امور مشتاق بھرانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس مزید پڑھیں

شہریوں کوایف بی آرکے نام سے ای میل بھیجنے کاانکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شہریوں کو ایف بی آر کے نام سے جعلی ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس کے ذریعے لاکھوں روپے ٹیکس ریفنڈ کا لالچ دے کر ای میل کو کلک کرکے کھولنے کا کہا جاتا ہے جس کے بعد کمپیوٹر، موبائل فون، کریڈٹ کارڈ بینک اکاؤنٹ،پاس ورڈ سمیت تمام ذاتی معلومات حاصل مزید پڑھیں

حج درخواستیں 15 فروری سے وصول کیے جانے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حج 2020ء پالیسی کا اعلان جنوری کے آخر میں کیے جانے کا امکان ہے جبکہ حج درخواستیں 15 فروری سے وصول کیے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔ حج 2020ء کے اخراجات ساڑھے پانچ لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے ہوں گے جبکہ گزشتہ سال سرکاری حج کے لیے 4 لاکھ 26 مزید پڑھیں