رواں سال مہنگائی کی شرح 12 فیصد رہے گی گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی معیشت کو پیش نظر رکھتے ہوئے شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ ایکسپورٹرز کی حوصلہ افزائی مرکزی بینک کی ترجیح ہے، رضا باقر کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی۔کراچی میں پریس مزید پڑھیں

چھابڑی فروشوں کو500روپے فیس دیناہوگی، قانون تیار

بے جا تنگ کرنے پر بلدیاتی عملہ کیلئے بھی سزا تجویز ،متعلقہ اہلکار کو 20ہزار جرمانہ ہو گا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے چھابڑی فروشوں کے کام کو بھی باضابطہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔چھابڑی فروشوں کیلئے تیار مسودہ قانون کے مطابق انہیں 5 سال کا لائسنس لینا ہو گا اور 500 روپے ماہانہ فیس بھی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کو ڈیفالٹر لسٹ سے نکال دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان انٹڑنیشنل ایئر لائن( پی آئی اے) میں مثبت نتائج کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کا نام ڈیفالٹر لسٹ سے نکال دیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

فی تولہ سونا150 روپے سستا

کراچی(کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا150 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے1578 ڈالر ہوگئی۔

ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج سنبھال لیا

کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء (ترمیمی) کے سیکشن (4)10 کے تحت ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو تین سال کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاڈپٹی گورنر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے 27 جنوری 2020ء کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

قرضے اتارنے کیلیے ریاستی اداروں کے حصص بیچنے کی منظوری

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے 2 پاور پلانٹس کی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے 12 فرموں کو پری کوالیفائیڈ کرلیا اور او جی ڈی سی اور پی پی ایل کے حصص کی فروخت کے لیے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری بھی دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجکاری مزید پڑھیں

پی آئی اے کے افسران کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

کراچی: قومی ایئر لائن کے افسران کوکروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے جب کہ 10 سالہ خصوصی آڈٹ رپورٹ میں ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 46 افسران کو بغیر کسی اسائنمنٹ کے 16 کروڑ 54 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں، بغیر کام تنخواہ لینے والے افسران پے گروپ 5 سے مزید پڑھیں

ملک میں گندم و آٹے کا بحران

گزشتہ دنوں کراچی تا خیبر تک ملک میں گندم اور آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت نے اسے مصنوعی بحران قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں گندم موجود ہے، حالیہ مسئلے کی وجہ سپلائی چین کا ڈسٹرب ہونا ہے لہٰذا یہ معاملہ اگلے مزید پڑھیں

کسٹمزانٹیلیجنس کی کارروائی، جعلی کمپنیوں کے نام پر فیبرک برآمد کرنے والا گروہ بے نقاب

ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلیجنس کراچی نےایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جعلی کمپنیوں کے نام پر فیبرک برآمد کرنےاورجعلی انوائسزپر سیلز ٹیکس ریفنڈ اور کسٹم ڈیوٹی ڈرا بیک وصول کرنے والے منظم گروہ کوبے نقاب کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ نےفراد میں ملوث برآمدکنندگان میسرزگل فرازفیبرک، میسرزتیمورامپکس اوربروکر سلیم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکےملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے مزید اضافے سے 1583 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 472 مزید پڑھیں