ایف بی آر نے انکم ٹیکس دائرہ میں توسیع کیلئے 7 فروری تک تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے وفاقی بجٹ2020-21میں انکم ٹیکس کا دائرہ نئے شعبوں تک بڑھانے اور انکم ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس ، بزنس کونسلوں، سٹاک ایکسچینج، ریٹیلرز ایسوسی ایشن، ٹیکس بار ایسوسی ایشن اور ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے تجاویز7فروری2020تک طلب کر لی ہیں۔ٹیکسوں کا مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی طویل رخصت پر جانے والے ہیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی طبی بنیادوں پر رخصت پر جارہے ہیں ، انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے ، وہ طویل تعطیلات کراچی میں گزاریں گے۔ اس سے پہلے بھی چیئرمین ایف بی آر جنوری کے دو ہفتے طبی بنیادوں پر رخصت پر تھے۔ ان کی مزید پڑھیں

50 ہزار روپے تک کی خریداری پر شناختی کارڈ کی مہلت آج ختم

سرگودھا (صباح نیوز) 50 ہزار روپے تک کی خریداری کے لیے شناختی کارڈ کی مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔ کل یکم فروری سے 50 ہزار روپے تک کی خریداری پر قومی شناختی کارڈ دینا لازمی ہوگا۔ حکومت کی جانب سے 50 ہزار روپے کی خریداری تک شناختی کارڈ کی کاپی کی مد میں 3 مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر پھر 91500 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

آٹا بحران میں پنجاب کی 204 فلور ملیں ملوث نکلیں

لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کرنے میں 204فلور ملیں ملوث پائی گئیں۔ محکمہ خوراک کے ترجمان کے مطابق آٹا سکینڈل میں ملوث فلور ملوں کو5کروڑ 62لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا بحران میں ملوث فلور ملز میں سے مزید پڑھیں

ایل پی جی 9روپے 40 پیسے فی کلو سستی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ گیس کی فی کلو قیمت 152 سے کم ہو کر 142 روپے ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری رات 12 بجے سے ہوگا۔ اوگرا نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

کراچی میں گندم اور آٹے کا بحران ختم

حکومتی اداروں کی جانب سے کارورائی کے خوف سے ذخیرہ کی گئی گندم مارکیٹ میں آگئی کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم ہوگیا۔ حکومتی اداروں کی جانب سے ممکنہ کارروائی کے خوف کے باعث ذخیرہ شدہ گندم کے وسیع ذخائر اوپن مارکیٹ میں آگئی لیکن تھوک مارکیٹ میں مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں28 فروری تک توسیع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس سال2019 ء کیلئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں28 فروری2020 تک توسیع کردی گئی ہے اس سلسلے میں ایف بی آر نے وضاحت کی کہ انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو500 مربع گز سے زیادہ کے گھر یا 1000 مزید پڑھیں

پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وائرس سے بچا ئو کیلئے ماسک اور دستانوں کا استعمال ناگزیر ، ہر جگہ پر اسٹاک موجود ہونا چاہئے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میںپاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی مزید پڑھیں

عوام پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی بم مارنے کی تیاری

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پاس موجود ہے‘ذرائع عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کیا جائیگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس بدھ کو ہوگا، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اجلاس مزید پڑھیں