کراچی (اسٹاف پورٹر )ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر550ارب ٹیکس وصولی کی گئی ہے ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں 550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ 206 ارب روپے کی پٹرولیم لیوی بھی وصول کی گئی ۔ سال 19-2018 میں پٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
نئے اور پرانے زرعی ٹریکٹر درآمد کرنے کی اجازت
کراچی (اسٹاف پورٹر )حکومت نے زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے مختلف اقسام کے نئے اور پرانے زرعی ٹریکٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی ۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق مختلف استعداد کار کے ٹریکٹر جو 26سے 75کلوواٹ کے ہیں پر کسٹمز ایکٹ کے مطابق 15فیصد کسٹمزڈیوٹی عائد ہے ، سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی روک تھام؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری
منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ فنڈزسے کمبوڈیا، چین، میانمار، تھائی لینڈ اورویت نام میں جاری مزید پڑھیں
حکومت کا چینی کی برآمد پر فوری پابندی لگانے کا فیصلہ درآمد کی منظوری
چینی کی طلب اور رسد کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکو مت نے د رآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے پابندی سے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک دی جائے گی،سمری وزیر اعظم کی منظوری سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی اسلام آباد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرائط ٗمہنگائی کا جن آئندہ مہینوں میں بھی بے قابو رہیگا
محصولات کے ہدف کو پورا کرنے اور آئی ایم ایف شرائط کے پیش نظر حکومت کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا جنوری میں گرانی کی شرح سال 2019 کی اوسط مہنگائی سے زائد اور دسمبر 2010 کے بعد بلند ترین رہی،رپورٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف وفد 200 ارب کے ٹیکس اقدامات پر بضد
ٹیکس چوروں سے 400 ارب روپے کے واجبات وصول کرنے کو یقینی بنائیں گے،ایف بی آر معیشت کو دستاویزی بنا کر ٹیکس آمدن بڑھانے ،بجلی ،گیس کمرشل صارفین سے ٹیکس وصولی کا جائزہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف وفد کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بھی طویل مذاکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
تجارتی خسارے میں28 فیصد کمی‘ برآمدات بڑھ گئیں‘ اسٹیٹ بینک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں28 فیصد کمی واقع ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی2019 سے جنوری2020 تک تجارتی خسارہ13 ارب 75 کروڑ ڈالر رہا۔ 7ماہ کے دوران ملکی برآمدات2 فیصد اضافے سے13 ارب49 کروڑ ڈالر رہی۔ اس عرصے کے دوران درآمدات میں16 فیصد کمی کی گئی۔
2034 تک خلیج سے تیل ختم ، دولت کم ہوجائے گی؟
خلیج فارس کے عرب ممالک بلیک گولڈ پر انحصار کرتے ہیں اور یہ ہی ان کی بڑی معیشت ہے ان ممالک کے پاس مقروض ہونے سے بچنے کیلئے اصلاحات کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، آئی ایم ایف پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے تیل کے مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنی مزید پڑھیں
لندن جانے والی پی آئی اے پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پاکستان سے لندن جاے والے مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹکٹ پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔ پی آئی اے نے لندن جانے والی تمام پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد مزید پڑھیں
بینک ‘مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آج بند
کراچی(کامرس رپورٹر) آج یوم کشمیر کے باعث اسٹیٹ بینک و دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی عام تعطیل ہے۔ یوم کشمیر کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی خرید و فروخت معطل ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک و دیگر مالیاتی اداروں میں بھی سرگرمیاں بند ہیں۔