این ایف سی ایوارڈ: وفاق نے صوبوں کو 15 کھرب منتقل کردیے

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ کے تحت چاروں صوبوں کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے حصے کے طور پر15 کھرب روپے منتقل کردیے۔ گذشتہ روز ( جمعرات کو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے وفاق کی جانب مزید پڑھیں

نجی شعبے کے قرضوں کے حصول میں 68 فیصد کمی

کراچی:  حکومت کی جانب سے  رات دن معیشت میں بہتری کے دعوے کیے جارہے ہیں مگر لگتا ہے کہ نجی کاروباری شعبے کو ان حکومتی دعوئوں پر کوئی اعتبار نہیں ہے اسی لیے نجی شعبے کی جانب سے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری سے گریز کا رجحان نظر آرہا ہے۔اس کا اظہار اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ساڑھے 8ہزار روپے تک اضافہ

 کراچی: یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 سے ساڑھے8 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق جمعرات کو کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹس میں یاماہاYB125Zماڈل کی قیمت میں 8ہزار اضافے کے بعد146,000 کردی گئی ہے،جس میں 17فی صد ٹیکس بھی شامل ہے۔ اسی طرح مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کم ہوگی اورمعیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: آئی ایم ایف ہیڈ کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں، پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں آئی ایم ایف مشن ہیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات مزید پڑھیں

پی آئی اے میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے 5 انکوائری کمیٹیاں قائم

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کی سربراہی میں سب انسپکٹرز 50 انکوائریز کریں گے، سابق وزیر دفاع احمد مختار کو آج طلب کرلیا گیا تحقیقاتی ٹیموں کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سراج پنھور، عبدالرؤف شیخ، رابیہ قریشی، لبنیٰ ٹوانا اورمحمد اقبال کریں گے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) میں 10 سال کے دوران کروڑوں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگے داموں اشیاء کی فروخت، وزیر اعظم کا نوٹس

دالیں،چاول مارکیٹ کے مقابلے میں10سے25روپے فی کلو سستے فروخت کیے جائیں چینی 68‘ گھی 170، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں فروخت کیا جائے‘ ٹوئٹر پر بیان اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کردی۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمر کوٹ ایف بی آر کو 1000ایکڑ کیلئے نامی زمین کا سراغ لگا لیا

ایف بی آر نے عمر کوٹ میں بے نامی زمین کا سراغ لگا کر زمین منجمد کر لی زرعی اراضی دوسرے نام پر خریدی گئی جبکہ اصل خریدار کوئی اور ہے اراضی 4بے نامی داروں کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ان اداروں میں لولو مال، ایم آئی گاندھی، ٹی آئی گاندھی، کے آئی گاندھی شامل مزید پڑھیں

پورے ملک میں چینی 68 روپے کلو فروخت کریں گے‘ چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز

وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سستے داموں اشیا فراہمی یقینی بنائیں گے‘ ذوالقرنین علی خان ملک بھر سے دکانیں کھولنے کیلئے2 لاکھ 53ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں‘ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن ذوالقرنین علی خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے15 بلین روپے کا پیکج جاری کردیا مزید پڑھیں

عراقی قونصلیٹ کی بندش پر کراچی چیمبر کے خدشات

کراچی(این این آئی) پاکستان میں عراقی سفارتخانے کے چارج ڈی افیئر ز عبدالسلام صدام حسین نے کراچی میں عراقی قونصلیٹ کی بندش پر کراچی چیمبر کے خدشات کے جواب میں کہا ہے کہ عراق جلد ہی کراچی میں دوبارہ اپنا قونصلیٹ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے جو پورٹ سٹی کے شہریوں کو ویزے سے متعلق مزید پڑھیں

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کااضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1573ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300روپے اور 257روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں