اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک فریم ورک سے اسٹیل ملز کے اخراج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب اسٹیل ملز چینی سرمایہ کاروں کو خریدنے پیشکش نہیں کی جائیگی بلکہ اسے عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ حکومت نے 5 برس سے بند اسٹیل مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر بڑھ گئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1587 ڈالر تک پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ کا اثر پاکستان کی مزید پڑھیں
کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات
کراچی: پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ کاٹن سیزن 2019-20 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جسکے نتیجے میں ٹیکسٹائل ملوں کو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلیے بیرون مزید پڑھیں
رواں مالی سال، غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب 61کروڑ 32لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020 میں مجموعی غیرملکی ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 61 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔جنوری 2019 میں غیرملکی سرمایہ کاری 15 کروڑ 77 لاکھ مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی
اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید 28 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے، جس کے مزید پڑھیں
ایف بی آر کا ڈاکٹرز کے بعد فیشن ڈیزائنرز کے گرد گھیرا تنگ
کراچی: بیش قیمت عروسی ملبوسات ڈیزائن کرنے والے24سرفہرست ڈیزائنرز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ڈاکٹرز کے بعد اب ایف بی آر نے قیمتی ملبوسات کے ڈیزائنرز کے گرد گھیرا تنگ کرلیا ہے، ایف بی آر کے قیمتی ملبوسات کے متحرک ڈیزائنرز کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد معروف مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے کمی
اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال چنا کی قیمت 167سے کم ہوکر 160،دال مسور 135سے کم ہوکر 130روپے فی کلو ہو گئی۔ دو برانڈڈ گھی کی قیمت 200روپے فی کلو سے کم ہوکر 170روپے مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمد
اے سی حب روحانہ کاکڑ کے حکم پر چینی کی بوریاں ضبط کرکے گودام سیل کردیا گیا ذخیرہ کی گئی چینی کراچی بلدیہ میں مہنگے داموں فروخت کی جارہی تھی‘ نجی ٹی وی چینل حب(مانیٹرنگ ڈیسک) ذخیرہ اندوزوں کو بے نقاب ۔ بلوچستان کے شہر حب سے ذخیرہ کردہ چینی نے 15 ہزار بوریاں برآمد مزید پڑھیں
گوادر کے سنگاپور بننے میں تمام رکاوٹیں ختم کردیں ، شاہزیب خان کاکڑ
سرمایہ کاری کرنیوالوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، گوادر کا ماسٹر پلان بھی تیار کرلیا گیا گوادر پاکستان کا سب سے محفوظ شہر ہے، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی کا ’’آباد‘‘ کے دفتر میں تقریب سے خطاب کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہزیب خان کاکڑ نے کہا مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز: دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی
اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید 28 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے، جس مزید پڑھیں