سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ٹی وی فیس میں 65 روپے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کی جانب سے گزشتہ دنوں ٹی وی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کا پلان بنایا گیا جس کو وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے ٹی وی فیس میں اضافے کو مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سونا فی تولہ 150 روپے سستا
کراچی (کامرس رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 90150 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 128 روپے کے اضافے سے 77390 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ مزید پڑھیں
سال 2020 کیلئے حکومت کے مہنگے حج کو سستا کرنے کی پیشکش
ہم 4 لاکھ99ہزار میں فی حج کرائیں گے اور ٹارگٹ پرپورااتریں گے ‘نان کوٹہ ہولڈرز حکومت کوآفرکررہے ہیں سستے پیکج کی بنیادپرموقع دیں‘آل پاکستان حج جوائنٹ ایکشن کمیٹی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نان کوٹہ ہولڈرز نے مہنگے حج کو سستا کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا حکومت سستے پیکج کی بنیاد پر موقع دیں ،ہم 4 مزید پڑھیں
خوردہ مارکیٹوں میں بھی10 کلو گرام آٹے کی ترسیل شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کے بحران کے خاتمے کیلئے کراچی کی فلور ملوں کی جانب سے خوردہ مارکیٹوں کی دکانوں میں بھی10 کلو گرام کے حامل سستا آٹے کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔ فلور ملز مالکان ریٹیل اسٹوروں کو430 روپے میں10 کلو گرام کے آٹے کے تھیلے فراہم مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں15 اشیائے ضروری مزید مہنگی ہوئیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ واری رپورٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے میں15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا‘ چینی 3 روپے60 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی‘ آٹا‘ چکن‘ دالیں‘ گائے کا گوشت اور چائے اور بھی مہنگی ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 65.20 پوائنٹس کی کمی سے 42561.27 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہواجس کے باعث دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس 42144 مزید پڑھیں
گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگائی جائے، سندھ حکومت کا وفاق سے مطالبہ
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے بیرون ممالک گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے خود کہا ہے کہ ملک میں گندم کی قلت ہے اسے دیکھتے ہوئے وفاق پابندی لگائے، وفاق بیرون ملک چینی ایکسپورٹ پر مزید پڑھیں
2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 2019 مزید پڑھیں
حکومت کے گندم کی درآمد کیلیے ہنگامی اقدامات شروع
لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں جاری آٹے کے بحران کے خاتمہ کیلئے گندم درآمد کرنے کے ضمن میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے گندم کی درآمد کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کی منظوری ملتے مزید پڑھیں