لاہور: پاکستان میں زرعی شعببہ جسے قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی گردانا چاہتا ہے، طویل وقتوں سے مسائل سے دوچار چلا آرہا ہے۔ ایک دور میں مجموعی ملکی پیداوار ( جی ڈی پی) میں زراعت کا حصہ 53 فیصد ہوا کرتا تھا جو گھٹتے گھٹے اب محض 18.5 فیصد کے لگ بھگ رہ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
فکس ٹیکس اسکیم؛ 10 کروڑ ٹرن اوور تک رجسٹریشن سے چھوٹ کا اعلان متوقع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج وزیراعظم ہاؤس میں ملک بھر سے آئے ہوئے تاجر تنظیموں کے 100 کے لگ بھگ نمائندوں سے ملاقات کے بعد تاجروں کیلیے فکس ٹیکس اسکیم سمیت متعدد مراعات کا اعلان کریں گے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے، تاجروں کیلیے اردو مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے سبب ملک میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1560 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام مزید پڑھیں
پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار سست روی کا شکار
اسلام آباد: پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران سست روی کا شکار نظر آئی تاہم معاشی سست روی کا سبب بننے والے بنیادی عوامل اب بھی تبدیل نہیں ہوئے، اس بات کا انکشاف ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
انڈونیشیا کی جانب سے پاکستان سے کینو درآمد کے لیے کوٹہ جاری نہ ہو سکا
کراچی: انڈونیشیا کی جانب سے پاکستان سے کینو کی درآمد کے لیے کوٹہ جاری نہ ہوسکا جس سے پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا ہدف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے کوٹہ کا معاملہ انڈونیشیا کے ساتھ حکومتی سطح مزید پڑھیں
گوادر بندرگاہ کو آپریشنل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، زبیر موتی والا
کراچی: پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارتی حجم میں اضافے کیلیے گوادر بندرگاہ کو 100 فیصد سہولیات کے ساتھ آپریشنل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر موتی والا نے ایکسپریس کو بتایاکہ مزید پڑھیں
2017-18 میں 27 ہزار ارب کا بجٹ، 31 ہزار ارب اخراجات
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آڈٹ حکام نے بتایا ہے مالی سال 2017-18 میں 27 ہزار ارب بجٹ منظور ہوا لیکن 31 ہزار ارب کے اخراجات کیے گئے،درست تخمینہ نہ ہونے سے اضافی اخراجات ہوئے، بجٹ کا 90 فی صد قرضوں کی ادائیگی میں گیا۔ جمعہ کے روز چیئرمین تنویر حسین کی زیرسربراہی اجلاس میں مزید پڑھیں
سندھ میں آٹے کا بحران، گندم کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: سندھ میں تیار ہونے والے آٹے کی بلوچستان کے راستے مبینہ طورپر افغانستان اسمگلنگ نے صوبے میں گندم اورآٹے کابحران کھڑا کردیا۔ ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں فی100کلوگرام گندم کی قیمت مزید8تا10روپے کے اضافے سے 6200تا 6500 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے، ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے ذخائرچھپادیے ہیں اور تھوک مزید پڑھیں
بیرونی قرضوں کے اشاریے خطرناک سطح پر پہنچ گئے، ریڈ لائنز عبور
اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں کے اشاریئے خطرناک سطح کو چھونے لگے اور کچھ نے وسط مدتی ڈیٹ سٹریٹجی میں طے کردہ ریڈ لائنز کو بھی عبور کرلیا جس سے زرمبادلہ کے حوالے سے بھی رسک میں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ پبلک مزید پڑھیں
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، درآمدی کنٹینرز کی سو فیصد اسکیننگ کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت آنیوالے درآمدی اشیاسے بھرے کنٹینرزکی 100فیصداسکینگ کے منصوبے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں مذکورہ منصوبے کو 3 مراحل میں مکمل کرنیکافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم مزید پڑھیں