اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کو غیر قانونی ذرائع سے کمائی گئی دولت اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فنانس ڈویژن نیشنل سیونگز اسیکیمز (اے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
شرجیل گوپلانی کی قیادت میں تاجروں کا فیڈریشن ہائوسFPCCI کا دورہ
نئے عہدیداروں کومبارکباد دی‘ فیڈریشن تاجروں کے ساتھ مل کر کام کریگی‘ میاں زاہد کراچی ( کامرس رپورٹر)آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر شرجیل گوپلانی کی قیادت میں فیڈریشن ہاوس FPCCIکا دورہ کیا اور نئے منتخب ہونے والے صدر۔سینیر نآ ب صدر۔نائب صدور اور دیگر عہدیداران کو مبارک باد دی۔فیڈریشن ہاوس مزید پڑھیں
(غریب کہاں جائے؟ کیا کھائے؟عوام کو 2 وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے)
10 کلو آٹا 700 روپے میں فروخت ،روٹی بھی مہنگی ،ہوشربا مہنگائی سے شہری بلبلا اٹھے کراچی ، حیدرآباد اورلاہور سمیت کئی شہروں میں آٹے کی فی کلوقیمت 64روپے سے بڑھا کر 70 روپے کردی 5 مہینوں میں 10 کلو آٹا 250 روپے تک مہنگاہوگیا ‘چکی مالکان کا قیمت میں 6روپے اضافے کا نرخ نامہ مزید پڑھیں
آٹے کی قیمت میں اچانک اضافہ وزیراعظم نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قیمتوں میں کمی کیلئے ٹاسک سونپ دیا کراچی میں بھی چکی کا آٹا 2 روپے کلو مزید مہنگا کر کے 66 روپے فی کلومیں فروخت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار مزید پڑھیں
آٹے کا بحران حکومت 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی
وزیراعظم عمران خان نے گندم کی امپورٹ پر عائد 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی میں چھوٹ دے دی ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں جاری آٹا و گندم بحران کے خاتمے کے لیے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اصولی منظوری دے دی جبکہ گندم کی امپورٹ پر عائد 60 مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازارمیں سونا 1553 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے پاکستانی برآمدات کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف
پشاور: پاکستانی کسٹمز افسروں کی جانب سے ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ افغانستان سے سیبوں کی درآمد میں ایک ماہ کے دوران 69 لاکھ ڈالر خورد برد ہونے کی خبر آنے کے بعد ذرائع نے پاکستانی کسٹمز افسروں کی جانب سے ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف کیا ہے،جو ملکی خزانے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے بعد رواں مالی سال مزید پڑھیں
کراچی کے تاجر عدم تحفظ کا شکار پولیس سیکورٹی میں اضافے کا مطالبہ
تاجر کے اغواء اور قتل جیسے واقعات قابل افسوس اور تشویشناک ہیں، شیخ محمد عالم پولیس عمران کھتری کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے منظر عام پر لائے، اولڈ سٹی تاجراتحاد کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں حیدرآباد کے تاجر کے قتل کے بعد کراچی کے تاجروں نے تجارتی مراکز میں پولیس سیکورٹی میں مزید پڑھیں
کراچی کے تاجر عدم تحفظ کا شکار پولیس سیکورٹی میں اضافے کا مطالبہ
تاجر کے اغواء اور قتل جیسے واقعات قابل افسوس اور تشویشناک ہیں، شیخ محمد عالم پولیس عمران کھتری کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے منظر عام پر لائے، اولڈ سٹی تاجراتحاد کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں حیدرآباد کے تاجر کے قتل کے بعد کراچی کے تاجروں نے تجارتی مراکز میں پولیس سیکورٹی میں مزید پڑھیں