بزنس مین پینل کے انجم نثار ایف پی سی سی آئی کے صدر منتخب

عاصم غنی اور حنیف گوہر کے نتائج روک لئے گئے‘سیاسی و خفیہ ہا تھ تاجروں اور صنعتکاروں سے رابطے میں رہے کراچی(کامرس رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں انجم نثار 186ووٹ لے کر ایف پی سی سی آئی کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل ڈاکٹر نعمان 166ووٹ حاصل کرسکے، نائب صدر خیبر مزید پڑھیں

صدر کے دستخط کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس نافذالعمل ہوگیا

3 ماہ میں نیب تحقیقات مکمل نہ ہوں تو گرفتار سرکاری ملازم ضمانت کا حقدار ہوگا محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کے خلاف نیب کارروائی نہیں کرے گا، آرڈیننس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی جس کے بعد صدر مملکت نے اس پر دستخط کردئیے اب یہ آرڈیننس ایکٹ مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے اب روپیہ مستحکم ہوگیا، آئندہ سال نوکریوں کا ماحول بنائیں گے، وزیراعظم

2023تک میں یاد دلاتا رہوں گا کن حالات میں حکومت ملی، بزنس کمیونٹی کو آرڈیننس کے ذریعے نیب قوانین سے آزاد کردیا بزنس کمیونٹی کو مبارک باد دیتا ہوں ‘سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا تو مزید سرمایہ آئے گا‘پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

40روپے کی دوائی دو سوسے 2ہزار روپے تک میں فروخت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا حکومت کی ہدایت کے باوجود ادویات کی قیمتیں کم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت صحت سے قیمتیں کم نہ کرنے والی ادویات کمپنیوں کی فہر ست طلب کر لی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی میں آڈٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں تاجر پھٹ پڑے شکایتوں کے انبارلگادیئے

کراچی کے تاجر آپ سے کئی ملاقاتیں کرچکے ہیں لیکن مسائل حل نہیں ہو رہے آپ کی معاشی ٹیم ہی آپ کے احکامات پر عمل نہیں کرتی ہے، شکوہ سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کراچی کی صنعتیں تباہ ہو رہی ہیں گیس بحران کی وجہ سے اربوں روپے کے ایکسپورٹ آرڈر وقت مزید پڑھیں

CNG سیکٹر کو دو ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کی جائے صنعت کاروں کا مطالبہ

گیس کی عدم فراہمی کے باعث نارتھ کراچی کی 80 فیصد صنعتوں میں پیداواری سرگرمیاں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں سیکڑوں لوگوں کے بیروز گار ہونے کا خدشہ، بڑی تعداد میں برآمدی آرڈر منسوخ ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے کراچی(کامرس رپورٹر)نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں صنعتوں کو طلب کے مطابق گیس کی عدم فراہمی مزید پڑھیں

ٹیکس وصولیوں کیلئے بینک برانچیں31 دسمبر تک کھلی رہیں گی‘ اسٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق حکومتی وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کیلئے بینک برانچیں31 دسمبر تک کھلی رہیں گی۔ نیشنل بینک (این بی پی) کی مجاز برانچوں کے ساتھ اپنی ٹرانزیکشنز کا تصفیہ کریں گی جس کیلئے نفٹ نے شام7بجے ایک خصوصی کلیئرنگ کا اہتمام کیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 87 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ٹرانسپورٹرز کا 2 جنوری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اے سی ، نان اے سی، چھوٹی بڑی تمام بسیں بند ہوں گی ٹرک ، منی مزدا ، چھوٹے بڑے تمام ٹرالربند رہیں گے مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کو غیرمعینہ مدت کیلئے بڑھا دیا جائے گا‘چیئرمین پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں اپنے مطالبات کے حق مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے باعث ملکی زرمبالہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایم ایف نے 23 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط فراہم کردی مزید پڑھیں