عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم رہی جب کہ مزید پڑھیں

کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان پر

 کراچی: انتظامی غفلت اور گراں فروشوں کو دی جانے والی ڈھیل کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کررہی ہیں تاحال ہر سبزی کے دام 100 روپے کلو کے آس پاس ہی ہیں۔ گزشتہ سیزن 20 سے 25 روپے کلو فروخت ہونے والی گاجروں کی قیمت اس سال 50 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسی مزید پڑھیں

نتائج آنا شروع آئی ایم ایف نے مہنگائی میں کمی کا عندیہ دے دیا

نئے سال میں مہنگائی کو 13 فیصد سے 11.8 فیصد پر لایا جائے گا، وزارت خزانہ فیصلہ کن پالیسیوں پر عملدرآمد سے پاکستان میں مالی استحکام آنا شروع ہوگیا ہے، اعلامیہ جاری لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے مہنگائی کو 11.8فیصد پر لانے کا عندیہ دے دیا،اگلے سال مہنگائی کو 13فیصد سے 11.8فیصد پر لایا مزید پڑھیں

غیرمستحق افراد کو زکوٰۃ فنڈز سے وظائف، اے ٹی ایم کارڈ دینے کا انکشاف

پیپلز پارٹی نے اپنے من پسند لوگوں کو نواز نے کیلئے کمشنری نظام کو استعمال کرکے چیئرمین لگایا لیاری میں تشکیل کردہ77زکوٰۃکمیٹیاں جعلی،قانون کے مطابق نہیں بنائی گئیں‘ سید عبدالرشید کراچی(اسٹاف رپورٹر)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے بعد کراچی میں سرکاری ملازمین کوزکواۃکمیٹیوں کا چیئرمین مقررکرنے اورزکواۃ فنڈزکی تقسیم کے لیے غیرمستحق افراد کوزکواۃ فنڈز سے مزید پڑھیں

ٹیکس قوانین میں ترمیم، اسمگلنگ کے خلاف صدارتی آرڈیننس جاری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ واسمگلگروں کو سخت سزائے دینے کے حوالے سے کاروائی کیلیے فیٹف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے اور فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلیے بارڈر مینجمنٹ اقدام کے تحت اسمگلگروں کے خلاف کارروائی کیلیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لا اینڈ پراسیکیوشن کے قیام مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلیے IMF سے دوبارہ رجوع کرنے پر غور

کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعمیراتی شعبے کو ترقی دینے کی غرض سے بلڈرز اور ڈیولپرز کے لیے فکسڈ ٹیکس رجیم متعارف کرنے کیلیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی رضامندی حاصل کرنے پر غور کررہی ہے تاکہ شہر میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی اجازت دی جاسکے۔ اس سلسلے میں ایسوسی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کی، جس میں آئی ایم مزید پڑھیں

ٹیکس قوانین میں مزید ترامیم ‘صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین( دوسری ترمیم) آرڈیننس2019 ء کی منظوری دیتے ہوئے ٹیکس کے بعض قوانین میں مزید ترمیم کی ہے۔2019 ء کے آرڈیننسXXVI کی جمعرات کو منظوری دی گئی جبکہ جمعہ کو یہ نافذ العمل ہوگیا ہے۔ آرڈیننس کے مطابق کسٹم ایکٹ1969ء( سیکشن چار) اور سیکشن3CCAکے مزید پڑھیں

چھ دن بعد کھلنے والے CNG اسٹیشنز آج صبح پھر بند کردیئے گئے

کراچی بھر میں سی این جی اسٹیشن صرف آٹھ گھنٹے کیلئے کھولے گئے تھے ،رات بھر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں کسی کو سی این جی ملی اور کوئی صرف ہاتھ ملتا رہ گیا، گیس پریشر کم ہونے سے گھروں میں بھی چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد سمیت صوبے بھر میں مزید پڑھیں

جوڑیا بازار ‘کسٹمز نے کروڑوں کااسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا

غیر ملکی اعلیٰ برانڈ کے سگریٹ کے سیکڑوں کارٹن ‘کئی ٹن چھالیہ اور بھاری مقدار میں انڈین گٹکا شامل تقریباً 5 کروڑ کے لگ بھگ سامان کو دشوار گزار گلیوں میں بنے گوداموں میں چھپایا گیا تھا‘ذرائع کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں ماڈل کلکٹریٹ کسٹمز نے کارروائی کی۔کسٹمز ذرائع کے مطابق ماڈل کلکٹریٹ مزید پڑھیں