لون اسٹار، بی اے ایس ایف کا کیمیکل بزنس 3 ارب میں خریدے گی، معاہدہ طے

کراچی: بی اے ایس ایف اور لون اسٹارسے وابستہ عالمی نجی ایکوٹی فرم کے مابین بی اے ایس ایف کے تعمیراتی کیمیکلز بزنس کے حصول کے لیے خریداری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ لون اسٹار نقد اور قرض کے بغیر BASF کے تعمیراتی کیمیکل بزنس کو 3.17 ارب یورو میں خریدے گی۔کمپنی سے جاری کیے مزید پڑھیں

وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیا

 اسلام آباد: وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت پوسٹل سروسز کو وزارت مواصلات میں ضم کر دیا گیاہے جس کا باقائدہ میمورنڈم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت پوسٹل سروسز اور مواصلات کے  پہلے علیحدہ علیحدہ سیکرٹری اور وزیر تھے تاہم اب ان دونوں کا ایک وزیر اور مزید پڑھیں

ای سی سی، یوٹیلٹی اسٹورزکیلیے 6 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورزکیلیے 6 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور دیدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورزکیلیے 6 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ، دھرے اور مظاہروں و ریلیوں کی سیکیورٹی پر اخراجات کی مد میں وزارت داخلہ کیلیے10کروڑروپے کی ٹیکنیکل مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

 اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز کے بجلی کنکشن فوری طور پر منقطع کرنے اور مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹو ں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری منگل کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع، آج رات 8 بجے کھلیں گے

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کو جواز بناتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں مشکلات کے پیش نظر اب صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز مزید پڑھیں

پرخطر علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش پر مراعاتی پیکیج کا اعلان

 اسلام آباد: مشترکہ مفادات کی کونسل نے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے لیے مراعاتی پیکیج کی منظوری دی ہے تاکہ وہ پرخطر علاقوں میں بھی گیس اور تیل کی تلاش کا کام شروع کرسکیں۔ یہ پرخطر علاقے بلوچستان اور قبائلی پٹی میں واقع ہیں جنھیں اب خیبرپختون خوا صوبے میں ضم کردیا گیا مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ میں عدم شرکت، کارکے ڈیل متاثر نہ ہونے کا امکان

 اسلام آباد: حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے ایکسپریس ٹریبون سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کوالالمپور اجلاس میں عدم شرکت کے باوجود کارکے ڈیل متاثر نہیں ہوگی۔ انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس کے پاکستان پر1.2ارب ڈالرجرمانے کی سزا پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترک کمپنی اور مزید پڑھیں

مہنگائی فوری کم نہیں ہوگی، کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہوگی ٹیکس سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان میں مالی نظم و ضبط بہتر مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز مزید پڑھیں