بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

 کراچی: پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے باعث ملکی زرمبالہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایم ایف نے 23 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط فراہم کردی مزید پڑھیں

عالمی نرخوں کے تناسب سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

 کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے اور بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالراضافے سے 1505 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

10 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث گروہ بے نقاب

 کراچی: ایف بی آر کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث گروہ کو بے نقاب کردیا۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ فلائنگ اور جعلی مزید پڑھیں

گوادر میں ملک کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر کام کا آغاز

گوادر (آن لائن) پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا، حکومت چین کے اشتراک سے گوادر میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کا سامان لے کر چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔ 40 کنٹینروں سے بھرے چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پہنچنے پر تقریب کا مزید پڑھیں

کراچی میں ڈھائی ہزار دکانوں کی آن لائن رجسٹریشن سر ٹیفکیٹ بھی جاری

منصوبے کے تحت شہر میں 5 لاکھ اور سندھ میں 50 لاکھ سے زائد شاپس کی آن لائن رجسٹریشن کا ہدف مقرر ہے وفاقی حکومت نے ملک بھر کے چاروں صوبوں میں قائم تجارتی مراکز، شاپس اور شاپنگ سینٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کر رکھا ہے کراچی (کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس‘ جان بچانے والی دواؤں سمیت 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

دواؤں کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا‘آئندہ 2 ہفتے میں نظر ثانی کر کے نئی پالیسی لائی جائے گی‘ڈاکٹر ظفر مرزا حکومت نے مستحق افراد کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کی ہدایات دی ہیں‘ فردوس عاشق کی مشترکہ میڈیا بریفنگ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے کھلیں گے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کو جواز بناتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں مشکلات کے پیش نظر اب صوبے بھر کے سی این مزید پڑھیں

گزشتہ برس کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ٹیکس جمع ہوا، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس

کراچی: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس ڈاکٹر آفتاب امام نے کہا ہے کہ گذشتہ برس کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ٹیکس جمع ہوا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس ڈاکٹر آفتاب امام نے کہا ہے کہ گذشتہ برس کے مزید پڑھیں