کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے ستائے شہریوں کو نئے سال کا پہلا تحفہ ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد ایل پی جی گیس 150 روپے فی کلو سے تجاوزکر جائے گی جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے اور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آج رات 12 بجے تک گوشوارے جمع کرائے جاسکیں گے
کراچی (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے آج رات 12 بجے تک تمام ماتحت ادارے اور اسٹیٹ بینک، نیشنل بینک اور نیشنل انسٹی ٹیوشن آف فسلیٹیشن ٹیکنالوجیز کے دفاتر و مجاز شاخیں کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان مقررہ وقت تک مزید پڑھیں
فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا
کراچی (کامرس رپورٹر) آل کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1511 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی لیکن کراچی کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کے اضافے سے 87900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 214 مزید پڑھیں
مرکزی اور تمام کمرشل بینک کل بند رہیں گے
کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2020ء بروز بدھ کو بینک تعطیل کے موقع پر مرکزی بینک اور تمام کمرشل بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے، البتہ بینک عملہ ڈیوٹی پر حاضر رہے گا۔
’ایکسپریس‘ کی خبرپر نوٹس چوکر پر سیلز ٹیکس وصولی ختم
لاہور: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ’’ایکسپریس‘‘ میں شائع ہونے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے فلور ملز کو چوکر پر سیلز ٹیکس ادائیگی کیلیے ریجنل ٹیکس دفاتر سے جاری نوٹسز واپس لے لیے اور تمام آر ٹی اوز کو چوکر پر سیلز ٹیکس کے حوالے سے فلورملز کو نوٹس جاری نہ کرنے مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں
معیشت ِ پاکستان کے نشیب و فراز
موریہائی اوشیبا (متوفی 1969ء) جاپان میں مارشل آرٹس کا مشہور استاد گزرا ہے۔ مارشل آرٹس کی ایک قسم، اکیدو کا بانی ہے۔ موریہائی کی خاصیت یہ ہے کہ وہ سیاست، معیشت اور عمرانیات کے مختلف النوع شعبوں پر بھی دسترس رکھتا تھا۔ اس کا منفرد قول ہے ’’ہر انسانی معاشرے کی بنیاد معیشت ہے۔معیشت مضبوط مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کی، جس میں آئی ایم مزید پڑھیں
برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت آ گیا
کراچی: موجودہ حکومت کو اپنے قیام کے بعد جو چیلنجز درپیش تھے ان میں سے ایک بڑھتا ہوا جاری کھاتے کا خسارہ تھا۔ جس کی بنیادی وجہ تجارتی خسارے کا مسلسل وسیع ہوتا حجم تھا۔ غیرملکی زرمبادلہ کے محدود ذخائر اور شرح مبادلہ مستحکم رکھنے کے لیے بیرونی سرمایے کی آمد کے کم ذرائع حکومت مزید پڑھیں
ایف بی آر کا آڑھتیوں پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا فیصلہ
لاہور: ایف بی آر نے ملک بھر کی سبزی وپھل منڈیوں اور غلہ منڈیوں کے آڑھتیوں سے مارکیٹ کمیٹی لائسنس کے نئے اجراء اور سالانہ تجدید کے وقت وصول کیے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس میںکمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،آڑھتیوں کے سالانہ ٹرن اوور کی بنیاد پر درجہ بندی کر کے اسی تناسب مزید پڑھیں