کراچی: حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی نئی شرح کا اطلاق یکم جنوری 2020ء سے ہوگا۔ بہبود اور پینشن اسکیمز کا منافع 12 اعشاریہ 48 سے 24 پوائنٹس کم ہو کر 12 اعشاریہ 24 ہوگیا ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10 اعشاریہ 68 فیصد سے 28 بیسز پوائنٹس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کراچی پورٹ پر پھنسی سینکڑوں گاڑیوں کوکلیئر کرنے کی راہ ہموار
گفٹ سکیم کے تحت بھجوائی گاڑیوں کو ریلیف دینے کیلئے ایس آراو میں ترمیم جاری اوورسیز پاکستانی گاڑی کی قیمت میں اضافہ ہونے پر روپوں میں ادائیگی کرسکیں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر پھنسی سینکڑوں گاڑیوں کوکلیئر کرنے کی راہ ہموارہوگئی، گفٹ سکیم کی سہولت کے تحت منگوائی جانے والی گاڑیوں کو ریلیف دینے مزید پڑھیں
نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
100 انڈیکس664.92 پوائنٹس کے اضافے سے 41400 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال 2020ء کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 664.92 پوائنٹس کے مزید پڑھیں
حکومت کا تاجروں اور پرچون فروشوں کیلئے سزائوں کا اعلان
ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹم سے منسلک نہ ہونے اور خلاف ورزی کرنیوالوں کو بھاری جرمانوں، قید اور دکانیں سیل کرنے کی سزائیں بھگتنا ہوں گی ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت پکڑی جانیوالی غیر قانونی کرنسی کو ضبط کرلیا جائے گا اور مذکورہ شخص کو بھی حراست میں لیا جائے گا اسلام آباد( مزید پڑھیں
سونا 250 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
کراچی (کامرس رپورٹر) فی تولہ سونا 250 روپے سستا ہوگیا، نئی قیمت 88150 روپے ہو گئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1070 روپے اور دس گرام کی قیمت 917 روپے پر مستحکم رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم
کراچی (کامرس رپورٹر) ڈالر کی قیمت خرید 154.70 روپے اور قیمت فروخت 155 روپے پر مستحکم رہی۔ یو اے ای درہم کی قیمت خرید 41.90 روپے اور قیمت فروخت 42.20 روپے برقرار رہی۔ چینی یو آن کی قیمت خرید 21.80 مستحکم رہی اور قیمت فروخت 22.80 روپے سے بڑھ کر 23 روپے ہو گئی۔
سال بھر میں سونے کی قیمت میں 20 ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: سال 2019ء کے دوران سونے کی قیمت کو پر لگے رہے، سال بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 600 اور فی 10 گرام قیمت میں 17 ہزار 662 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2019ء میں سونے کی قیمت میں مستقل اضافہ ہوتا رہا۔ سال بھر میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کردی
کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ 500، 1000 اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ 500، 1000 اور پانچ ہزار روپے مزید پڑھیں
ملکی ترقی میں نیشنل بینک کا کردار بڑھانے کے لیے حکمت عملی تیار
کراچی: ملکی ترقی میں نیشنل بینک کے کردار کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی، نیشنل بینک آئندہ 2 سال میں زراعت، ایس ایم ایز، خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے منفرد پراڈکٹس متعارف کرائے گا جبکہ لین دین کے نظام کو جدید اور تیز رفتار بنانے کے لیے ڈیجیٹائزیشن پر سرمایہ کاری کی جائے مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلواضافہ
اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 277 روپے کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا، اوگرا نے جنوری 2020ء کے مزید پڑھیں