ٹرمینل آپریٹرز کے عدم تعاون کے باعث تاجر چارجز سے لاعلم ہوتے ہیں،آغا شہاب

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے وزارت بحری امور سے ٹرمینل آپریٹرز کو ایف سی ایل اور ایل سی ایل چارجز مشتہر کرانے کا پابند بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے متعلقہ درآمدکنندگان اور ٹریڈ سیکٹر کو درپیش شکایات کا ازالہ ہو سکے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر آغا شہاب مزید پڑھیں

فیڈمک میں 400 ارب کی سرمایہ کاری سے 400 صنعتیں لگیں گی، کاشف اشفاق

فیصل آباد:  چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ پراجیکٹ میں 400 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 400 صنعتیں لگیں گی اور تین لاکھ سے زائد لوگوں کو ملازمتیں ملیں گی۔ چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائم ہونے والے پاکستان کے پہلے اسپیشل اکنامک مزید پڑھیں

ایرانی جنرل کی ہلاکت، خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا

 نیویارک / ہانگ کانگ: عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 6 ارب جاری کردیئے

5 ارب ضروری اشیائے خورد و نوش کی خریداری اور ایک ارب ماہانہ سبسڈی کی مد میں دیئے گئے چینی، دالیں، آٹا، گھی اور چاول پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا گیا ہے، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو 6 ارب روپے جاری کر دیے ہیں جس مزید پڑھیں

کراچی میں سخت سردی ،خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پستہ،بادام،کاجو اور مونگ پھلی کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہے خریداروں کی بڑھتی ہوئی گہما گہمی دیکھتے ہوئے دکانداروں نے بھی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں جوں جوں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ سردیوں کی مزید پڑھیں

٭ نئے سال کا ایک اور تحفہ ٭ فضائی کمپنیوں نے بھی اچانک کرائے بڑھا دیئے

اندرون ملک یکطرفہ کرائے کی 35 سے 38 ہزار روپے وصولی شروع کردی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال میں تمام فضائی کمپنیوں نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے اچانک بڑھادیئے۔ 35سے38ہزار روپے یکطرفہ کرائے کی وصولی شروع کردی۔ مسافروں نے دہائی دی ہے کہ ہنگامی صورتحال میں کراچی سے لاہور یا لاہور سے کراچی جانا مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میںمزید کمی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی گئی۔ ردوبدل کا اطلاق یکم جنوری سے کردیا گیا۔ نئے سال پر بجلی‘ گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے سرکاری بچت اسکیموں میں سرمایہ لگانے والوں کو بھی بڑا جھٹکا دے دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس مزید پڑھیں

پاک، چین آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم یکم جنوری سے نافذ

 اسلام آباد: پاک،چین آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم یکم جنوری سے نافذ ہو گیا۔ پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گئی۔ ایف بی آر نے ٹیرف لسٹ شیڈول میں تبدیلی کے بعد ایس آر او تیار کیا ہے جو ٹیرف خاتمے کا شیڈول C1’MOP2’MOP1’A15′ A7’A0 اور C2کیٹیگریز پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی: آئی ایم ایف سے 26 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے 26 دسمبر مزید پڑھیں

سائٹ نوری آباد کے 38 صنعتی پلاٹوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

 کراچی: سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ کے ہیڈ آفس کراچی سے نوری آباد کے 38 صنعتی پلاٹس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، متعدد پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹ کے معاملات پہلے ہی عدالتوں میں زیر غور ہیں، ریکارڈ غائب ہونے سے پلاٹ مالکان پر واجبات کی تفصیلات میں بھی ردوبدل کا خدشہ ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں