سال 2019ء؛ امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ تنزلی کا شکار رہا

 کراچی: سال 2019ء کے دوران امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ تنزلی کا شکار رہا جس سے روپے کی قدر میں ساڑھے 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال 2019ء کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے 98 پیسے کے اضافے سے منگل کو سال کے اختتام پر 154 روپے 84 پیسے پر بند مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کی بندش کو ساڑھے 4 ماہ ہوگئے

 لاہور: پاک،بھارت تجارت کی بندش کوساڑھے 4ماہ ہوگئے جس کے باعث دونوں جانب کے تاجروں اورمزدوروطبقے کومشکلات کا سامنا ہے۔ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پرپاکستان نے اگست میں بھارت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کردیئے تھے۔قبل ازیں فروری میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول کے آرپارتجارت بندکردی تھی جبکہ واہگہ مزید پڑھیں

2019 معیشت کے لیے چیلنجز سے بھرپور سال ثابت ہوا

کراچی: 2019 کے دوران پاکستان کی معیشت کو سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، بلند تاریخی خسارے کے ساتھ روپے کی قدر میں تاریخی کمی بھی اسی سال رونما ہوئی۔ شرح سود میں مسلسل اضافے کے باوجود افراط زر میں کمی نہ آسکی۔ حکومت کی معاشی ٹیم درآمدات کو محدود کرنے میں کامیاب رہی تاہم برآمدات مزید پڑھیں

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

کراچی: 2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد بھی کسی حد تک بحال ہو گیا۔ ریسرچ ہاؤسز کو توقعات ہیں کہ 2020 میں شیئر مارکیٹ مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے مہنگی کردی

اسلام آباد: نیپرا نے اکتوبر کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نپیرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا، اضافہ اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے6 ارب روپے کا ریلیف پیکیج

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر6 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دے دیا۔ پیکیج پر عملدرآمد 7 جنوری2020 ء سے شروع ہوگا۔ عمران خان افتتاح کریں گے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے پیکیج کوحتمی شکل دینا شروع کردیا۔ پیکیج کے تحت آٹے‘ گھی‘ چینی‘ دالوں‘ چاول پر سبسڈی دی جائیگی۔ ریلیف مزید پڑھیں

کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید

کراچی (کامرس ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 1000، 500 اور پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ 500، 1000 مزید پڑھیں

کھاتوں کے سالانہ حساب، بینک آج بند ہیں

لاہور (کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مراسلے کے مطابق آج یکم جنوری 2020ء کو کھاتوں کے سالانہ حساب کے لیے تمام بینک بند ہیں۔ آج بدھ کے روز بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہو رہا تاہم بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہے۔ علاوہ ازیں حکومتی وصولیوں، ڈیوٹیوں اور مزید پڑھیں

پیٹرول، بجلی اور گیس کے بعد آٹا بھی مہنگا

سال نو کے آغازپر حکومت نے پیٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 80 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے بعد 20 کلو تھیلےکی قیمت 1100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان 31 جنوری تک ٹیکس جمع کرواسکتے ہیں

تاریخ گزرنے کے بعد پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی دائیگی میں ناکامی پر ان کو پراپرٹی ٹیکس میں اضافی 10 فیصد جرمانہ ہوگا‘ سکریٹری ایکسائز کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی سہولت کے لئے ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ 31 مزید پڑھیں