کراچی: ہوم ٹیکسٹائل مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ’’ ہیم ٹیکسٹائل ‘‘ 7سے 10جنوری 2020جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہورہی ہے۔ اس سال نمائش کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی انڈسٹری کے نئے رجحانات پیش کیے جائیں گے۔ اس سال نمائش میں پاکستان کی کل 231 کمپنیاں اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
113 کروڑ روپے تیکس چوری کیس میں بلیک لسٹ کمپنی کے یونٹس پر چھاپہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ اینٹلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن نے ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ ٹیکس چوری کے کیس میں بلیک لسٹ کمپنی کی جانب سے فرنٹ مین کے ذریعے چلائے جانیوالی کاروباری یونٹس پر چھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ ایف بی مزید پڑھیں
FBR نے تاجروں کی سرگرمیوں کو مانیٹرنگ کرنے کی ٹھان لی
میگا شاپنگ مالز پر مشینوں کی تنصیب کا کام تیز کیا جائے اور اس کو ملک بھر میں پھیلایا اور آزمایا جائے، ایف بی آر بورڈ ہیڈ کوارٹرز کو اس کی ہفتہ وار پیش رفت سے آگاہ کیا جائے، تمام چیف کمشنرز کو ہدایات جاری، سست پش رفت پر تشویش کا اظہار اسلام آباد (مانیٹرنگ مزید پڑھیں
ایرانی جنرل کی ہلاکت‘ خام تیل 3ڈالر فی بیرل مہنگا
نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیاء میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3ڈالر فی بیرل مہنگا ہوگیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق مزید پڑھیں
بلوں میں4 روپے سے زائد کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ میڈیا کے حلقوں میں صارفین کے بلوں میں4 روپے سے زائد کے اضافہ کے حوالے سے گردش کرنیوالی خبریں گمراہ کن ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سے متعلق صارفین کے ماہانہ بلوں میں4 مزید پڑھیں
جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
کراچی (کامرس ڈیسک) قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی رہی۔ انڈیکس میں 157.46 پوائنٹس کی گراوٹ کے باعث 42323.30 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، پہلے مزید پڑھیں
اضافی گیس بلز کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے اضافی گیس بلوں کی مد میں صارفین سے وصول رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ان علاقوں کی رپورٹ پیش کی گئی جہاں کم گیس پریشر کے باوجود اضافی بل بھیجے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کو HBFC میں تمام شیئرز فروخت کرنیکی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی (ای بی ایف سی) میں اپنے تمام شیئرز فروخت کرنے کا حکم دیدیا۔ ہاؤسنگ فنانس کے سرکاری ملکیتی ادرے میں اسٹیٹ بینک کی شیئرہولڈنگ90.31 فیصد ہے۔ گذشتہ ہفتے نجکاری کمیشن بورڈ نے ایچ بی ایف سی کی نجکاری کے لیے ایم سی مزید پڑھیں
اتصالات 80 کروڑ میں سے 26 کروڑ70 لاکھ ڈالر دینے پر آمادہ
اسلام آباد: اتصالات نے اپنے ذمے 80 کروڑ ڈالرز میں سے ایک تہائی 26 کروڑ70 لاکھ ڈالردے کر فائنل سیٹلمنٹ کی پیشکش کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن میں 26 فیصد حصص کی مالک متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصا لات نے اپنے ذمے 80 کروڑ ڈالرز میں سے ایک تہائی 26 کروڑ70 لاکھ ڈالردے کر فائنل سیٹلمنٹ مزید پڑھیں
گوادر سے کوئٹہ، خضدار تک ریلوے ٹریک بچھانے کی سفارش
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے گوادر سے کوئٹہ، خضدار تک ریلوے ٹریک بچھانے کی سفارش کر دی۔ آغا شاہ زیب درانی کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین نے پوچھا موٹروے پر ٹول ٹیکس میں کمی کی کیا وجوہات ہیں؟ جس پر این ایچ اے حکام نے بتایابھاری ٹریفک میں مزید پڑھیں