دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے طے شدہ اہداف کا حصول یقینی بنایا جائے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زوردیا ہے کہ دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے طے شدہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے اور پہلے اقتصادی جائزے میں جو اہداف حاصل نہیں ہوسکے ان کے بارے میں بھی پیشرفت کی جائے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے قرضے مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں اچانک اضافہ

پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز نے کراچی سے لاہور، اسلام آباد کیلئے یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد کردیا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کردیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک مزید پڑھیں

ویتنام کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، کمرشل قونصلر

کراچی:  ویتنام کے کمرشل قونصلر ہانگ ٹین نے کہا ہے کہ ویتنام کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر ویتنام کے کمرشل قونصلر ہانگ ٹین نے کہا ہے کہ ویتنام کے سرمایہ کار پاکستان میں شعبہ جاتی بنیادوں پر سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستانی ایکسپورٹ فرم افتخار احمد اینڈ کمپنی نے ریٹیل اسٹورز کی چین قائم کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی:  پھل اور مینگو پلپ برآمد  کرنے والی سرفہرست پاکستانی ایکسپورٹ فرم افتخار احمد اینڈ کمپنی نے ریٹیل مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے ریٹیل اسٹورز کی چین میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر مارکیٹنگ وحید احمد کے مطابق افتخار احمد اینڈ کمپنی نے پاکستان میں صارفین کے بدلتے ہوئے طرز زندگی کے مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کے قوانین 2019ء کا مسودہ جاری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی معاونت کی روک تھام کیلیے قومی بچت اسکیموں کے قوانین 2019 کا مسودہ جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے قوانین 2019 کا مسودہ جاری کر دیا جس میں فریقین سے کہا گیا ہے کہ 7 دنوں میں اپنی آرا اور تجاویز پیش کریں بعد مزید پڑھیں

پاکستان 500 ملین ڈالر قرض کے لیے GST نظام کی مفادات کونسل سے منظوری لے، ورلڈ بینک

 اسلام آباد:  عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ500 ملین ڈالر قرضے کی اہلیت ثابت کرنے کیلیے اشیا اور خدمات پر مربوط جنرل سیلز ٹیکس نظام کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری حاصل کی جائے۔ عالمی بینک کی جانب سے وفاقی اورصوبائی حکومتوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سیلز ٹیکس نظام میں خرابیوں مزید پڑھیں

ایک ماہ کے بعد پھر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا

کراچی  : حکومت سرپلس کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کو برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی جب کہ ایک ماہ کے بعد پھر تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکائونٹ بیلنس 70 ملین ڈالر سرپلس تھا مگر حکومت اسے برقرار رکھنے میں ناکام رہی اور نومبر میں جاری کھاتے کا توازن بگڑ مزید پڑھیں

نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی، مشیر خزانہ

 اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد

 کراچی: پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز کی کراچی آمد نے ملکی جہاز رانی اور بندرگاہوں کے باب میں تاریخ رقم کردی۔ کراچی میں بننے والی گہرے پانی کی بندرگاہ ہیچیسن پورٹ پر 18 دسمبر کی رات 8 بجے لنگر انداز ہونے والا سی وی کوسکو بیلجیئم اب تک پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ مزید پڑھیں