کراچی: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی ریڈار پر آگئے، وفاقی خزانہ ڈویژن نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی شناخت کے لیے قانون مرتب کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ مرتب کردہ قانون سے بچت اسکیم میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی فنانسنگ کے خلاف کارروائی کرنے میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سائٹ کے ریٹائرڈ ملازمین پر زندگی تنگ، غیرقانونی طور پر پنشن نصف کردی
کراچی: صوبائی وزارت صنعت و تجارت کے ماتحت ادارے سائٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایم ڈی نے ادارے کو اپنی زندگی دے کر سندھ میں صنعت کاری کی بنیاد رکھنے والے 500 خاندانوں پر زندگی تنگ کرتے ہوئے ریٹائرڈ افراد کی پنشن نصف کردی۔ سندھ میں برسراقتدار جماعت مزدوروں اور ورکرز کی جماعت کہلاتی ہے جس مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں فی کلو 26 روپے کا اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر شہریوں کو دی جانے والی سبسڈی مزید کم کردی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں فی کلو 15 سے 26 روپے کا اضافہ کر دیا گیا، 164 اور 175 روپے فی کلو والا گھی 190 روپے میں ملے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا، اس مزید پڑھیں
تفصیلی فیصلہ آتے ہی اسٹاک مارکیٹ کریش‘ اربوں روپے ڈوب گئے
100انڈیکس میں 948.34پوائنٹس کی بڑی مندی ، حصص مارکیٹ کی 10حدیں گر گئیں ، تیزی کا تسلسل برقرار نہ رہ سکا عدالتی فیصلے کے بعد انویسٹرز نے ٹریڈنگ سے ہاتھ روک لیا،گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ بھی مندی کا باعث بنا ، معاشی ماہرین کراچی( کامرس ڈیسک)ا سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی دیکھی گئی، مزید پڑھیں
٭ ڈالر کی اجارہ داری ختم ٭ اسلامی ممالک کی مشترکہ کرنسی متعارف کروانے کی تیاریاں
ملائیشیا کے وزیراعظم نے کوالالمپور کانفرنس کے دوران اسلامی دینار نامی کرنسی متعارف کروانے کی تجویز پیش کر دی اسلامو فوبیا، تقسیم، داخلی لڑائیاں ہمارے خطے کو نقصان پہنچا رہی ہیں، فرقہ وارانہ اور نسلی امتیاز شامل ہے‘ ترک صدر بیشتر ممالک نے مہاتیر محمدکی تجویز سے اتفاق کیا‘سربراہان مسلمان ممالک کا کانفرنس کی افتتاحی مزید پڑھیں
جاپانی ٹیکنالوجی پر تیار یونیک بیٹری کو نمایاں مقام حاصل عوام میں بھرپور پذیرائی
ہم اس کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے صارف کا اعتماد حاصل کرکے آگے کی جانب بڑھ رہے ہیں یونیک بیٹری کے چیئرمین علی محمد گھانگھرا، زبیر گھانگھرا، اویس گھانگھرا و دیگر کے ڈیلرز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب حیدرآباد (نمائندہ آغاز) یونیک بیٹری ملک بھر میں تیار ہونے والی دیگر بیٹریوں میں اپنا مزید پڑھیں
نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6فیصد کمی ہوئی، حفیظ شیخ
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6فیصد کمی ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے45 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی بینک کے جائزے میں کہا گیا مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ
یکم جنوری سے ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، 90 فیصد غریب صارفین متاثر ہوں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس مزید 245 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس مزید پڑھیں
فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا
کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1479 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے اضافے سے 85 ہزار روپے اور دس مزید پڑھیں