دودھ دینے والے جانوروں پر ٹیکس وصولی ٹھیکیداروں سے جواب طلب

جوفیسیں وصول کی گئیں ،کیا وہ سندھ حکومت کو جمع کروائیں ؟ سندھ ہائیکورٹ کااستفسار درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ چیئر مین ملیر ،میونسپل کارپوریشن ملیر و دیگر کو فریق بنایا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے دودھ دینے والے جانوروں کے علاوہ دیگر جانوروں پر ٹیکس کی وصولی سے متعلق دائر درخواست کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کا 2025ء تک مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا عزم

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی 40 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ خلیجی سربراہ کانفرنس نے 2025ء تک مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ مشترکہ کرنسی یورو کی طرز پر ہوگی اور تمام خلیجی ممالک کے انفرادی اور ادارہ جاتی لین مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا، ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور رواں مالی مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ حکومت پاکستانیوں کی بینک اکائونٹس معلومات دینے پر راضی

دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں ایک ارب ڈالر سے زائد رقم موجود ہے، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ممالک چھپائی گئی دولت واپس لانے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت 18 ممالک کو اپنے ملک کے بینکوں میں موجود اکائونٹس کی معلومات دینے کی مزید پڑھیں

روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند

 اسلام آباد: روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے، روس کا 64 رکنی اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا اور روس نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور مزید پڑھیں

شپنگ کمپنیوں اور ایجنٹس کیلیے فنانشل گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شپنگ کمپنیوں اور ایجنٹس کیلیے سمندری بندرگاہوں کے ذریعے اشیا کی بین الاقوامی نقل و حمل کے لیے فنانشل گارنٹی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اس ضمن میں کسٹمز رولز 2001 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آرا کے لیے مزید پڑھیں

اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

 کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شرح نمو کے بعد پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، پاکستانی معیشت رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائے گی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ پر اثر انداز ہونے والے گمراہ کن معلومات یا تجزئیات میں ملوث عناصر و لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای سی پی نے آئندہ چند دنوں میں کچھ بروکریج ہاؤسز کی جانچ بھی شروع کرنے کا مزید پڑھیں

اے ڈی بی پاور سیکٹر میں 2 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

 اسلام آباد:  ایشین ڈیویلپمنٹ بینک آئندہ 3سالوں میں پاکستان کے توانائی شعبے میں 2 بلین ڈالرزکی سرمایہ کاری کریگا۔ سنٹرل اور مغربی ایشیا کیلیے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے ڈی جی ورنر لی پاش کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر عمرایوب اور معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی ہے جبکہ مزید پڑھیں