کسٹمزانٹیلی جنس نے 70کروڑ سے زائد کی ٹیکس چوری پکڑ لی

کراچی:  ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی کے شعبہ آراینڈ ڈی نے اسٹیل شیٹ کی غیرقانونی کلیئرنس کے ذریعے 70 کروڑروپے سے زائد مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری بے نقاب کردیا ۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ 2 درآمدکنندگان جن میں  میسرزاعجاز انجینئرنگ اور میسرزاے ون اسٹیل شامل ہیں، کے خلاف 26مقدمات درج کرلیے گئے مزید پڑھیں

جولائی تا نومبر: تجارتی خسارہ سُکڑ کر 9.7 ارب ڈالر رہ گیا

 اسلام آباد: مالی سال 2019-20 کے ابتدائی 5  ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ ایک تہائی کم ہوکر 9.7 ارب ڈالر کی سطح پر آگیا۔ خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ درآمداتی حجم کا محدود ہونا ہے کیوں کہ برآمدات میں برائے نام اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر ہدف کے حصول مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ماہ بعد 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ادائیگیوں کے باوجود 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ہفتہ ایک ارب ڈالر کے بین الاقوامی سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کی گئیں تاہم سکوک بانڈز کی مزید پڑھیں

لاکھوں ملازمتیں ٗ پاکستانیوں کیلئے 6ممالک نے نوکریوں کے دروزاے کھول دئیے

10 ماہ کے دوران 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب اور ایک لاکھ 70 ہزار متحدہ عرب امارات پہنچے 24 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے عمان کا رخ کیا‘دوست ممالک نے لیبر فورس کیلئے پاکستانی کوٹے میں ریکارڈ اضافہ کردیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی بہت بڑی کامیابی، خصوصی کاوشوں سے 6 مزید پڑھیں

پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔وزرات تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی اور جن پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دی مزید پڑھیں

حجاج کی بینکوں میں جمع رقوم پر سود لیا جاتا ہے‘وزارت مذہبی امور

5سال میں 1ارب17کروڑ سود لیا گیا، رقم حجاج کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوتی ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کرام کی رقوم پر 1ارب 17 کروڑ مزید پڑھیں

اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں پر ایف بی آر کا شکنجہ تیار

متحدہ عرب امارات میں اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا فنانشل معلومات چھپانے والوں کی تفصیل بھی دی جائے، یو اے ای وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے اقامہ رکھنے والے پاکستانی افراد کی معلومات مزید پڑھیں

روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم ہوتی جارہی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 6 ماہ کے وقفے کے بعد 155 روپے سے نچلی سطح پر آگئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کمی سے 154.96 روپے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا یو اے ای سے اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ایک مرتبہ پھر اس بات کا تقاضا کیا مزید پڑھیں