نیپرا نے بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عوام پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف: بلڈرز کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بلڈرز اور ڈویلپرز کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینے کے لیے خصوصی انکم ٹیکس رجیم متعارف کرانے کی  پاکستان کی تجویز مسترد کردی ہے اور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ مسخ شدہ ٹیکس سسٹم میں انصاف اور مساوات لائیں۔ وزارت خزانہ و ریونیو میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار

کراچی:  امریکی ڈیٹاومیڈیا کمپنی بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کودنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار دیدیا۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ 3ماہ کے دوران امریکی ڈالرکے تناظر میں مجموعی طورپر36فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسی بنیاد پر کے ایس ای100انڈیکس دنیا کے دیگرانڈیکسز مزید پڑھیں

ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں افراطِ زر کی شرح میں نومبر 2018 کے مقابلے میں 12.28 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں مہنگائی مزید پڑھیں

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی: بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے1477 ڈالر کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

حکومت نے قومی اسمبلی میں 10 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا

 اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے وقفہ سوالات میں بتایا حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب 40 کروڑ ڈالرقرضہ لیا،اس میں 46فیصد کمرشل قرضے مختصرمدت کیلئے 5.5فیصدسودپرلیے گئے۔سب سے زیادہ مہنگے مزید پڑھیں

جنوری سے مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی حفیظ شیخ

کوشش ہے اشیاء کی قیمتوں میں ہر ممکن کمی کی جائے، پانچ ماہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی آئی ایم ایف کی جانب سے 500 ارب ڈالر کی دوسری قسط جلد ریلیز ہوجائے گی، پریس کانفرنس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جنوری سے مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائیگی۔حکومت کی کوشش مزید پڑھیں

انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی‘شبرزیدی

خواہ ان کی سال میں قابل ٹیکس آمدنی ہویا نہ ہو،چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے سب کو فائدہ اٹھانا چاہیے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر سید شبرزیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر کی تمام فارمیشنزکو ہدایت کی گئی ہے کہ بجلی اور مزید پڑھیں

سود کی ادائیگی ہٹا دیں تو مالی خسارہ ختم ہوچکا ہے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

معاشی کارکردگی پر ملک میں ایک بحث چل رہی ہے اور اس پر حکومت اور اپوزیشن کا مختلف مؤقف ہے کوشش ہے اشیاء کی قیمتوں میں ہر ممکن کمی کی جائے،پچھلے 5مہینے میں پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی گئی آئی ایم ایف کا500 ارب ڈالرکی دوسری قسط جلدہی ریلیزکرنے کااعلان ‘معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

پی آئی اے فضائی میزبان نے مسافر کی گم ہونیوالی رقم ڈھونڈ کر واپس کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کے فضائی میزبان نے مسافر کو گم ہونیوالی رقم ڈھونڈ واپس کردی ، بیجنگ جانیوالے مسافر کا چھوٹا ہینڈ کیری بیگ جہاز میں ہی گرگیا تھا ، بیگ میں 4ہزار چینی کرنسی اور ضروری دستاویزموجود تھے۔اسلام آباد سے بیجنگ جانیوالی پرواز کے مسافر کوگم ہونیوالی رقم ڈھونڈ کر واپس کردی۔پی کے852سے مزید پڑھیں